اسرائیل کی ریاست کو کبھی تسلیم نہیں کیا جاسکتا۔ حافظ نعیم الرحمان

سپریم کورٹ کے فیصلے سے کون سی حقیقت سامنے آ گئی؟ امیر جماعت اسلامی

?️

لاہور (سچ خبریں) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کی ریاست کو کبھی تسلیم نہیں کیا جاسکتا۔ مسلم حکمران اپنے عوام کے مفادات کا تحفظ نہیں کرتے۔

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم حماس کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ جبکہ اسرائیل امن معاہدے کی بار بار خلاف ورزی کر رہا ہے۔ غزہ میں امن قائم کرنے کے لیے اسرائیل کو وہاں سے نکالنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پوری امت فلسطینیوں کے ساتھ ہے۔ اور حماس کو پوری دنیا میں تسلیم کیا جائے۔ مسلم حکمران اپنے عوام کے مفادات کا تحفظ نہیں کرتے۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پاکستان پوری مسلم دنیا میں واحد ایٹمی طاقت ہے۔ اور دنیا کے وسائل پر چند لوگوں کا قبضہ ہے۔ بنگلادیش کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ بنگلادیش میں عثمان ہادی کی شہادت کو نہیں بھول سکتے۔ اور بنگلادیش میں نوجوانوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ ہمیں وہ انقلاب چاہیے جو عدل وانصاف کی بنیاد پر قائم ہو۔

مشہور خبریں۔

ھندوستان کا نام بدل کر بھارت رکھنے کے پیچھے کی وجوہات

?️ 11 ستمبر 2023سچ خبریں: یورونیوز ٹی وی چینل نے اپنی ایک رپورٹ میں ملک

عبرانی میڈیا: لبنان میں اسرائیل کی جنگ سوچ سے زیادہ قریب ہے

?️ 9 نومبر 2025سچ خبریں: عبرانی زبان کے ایک میڈیا آؤٹ لیٹ نے ہفتے کی

معاشی تباہی ہم سے چند قدم کے فاصلے پر ہے: امریکی تجزیہ کار

?️ 22 اپریل 2026سچ خبریں:امریکی تجزیہ کارکا کہنا ہے کہ جب لوگوں کو یہ احساس

بیروت کے مہلک واقعے میں19 مجرم کئے گئے گرفتار

?️ 16 اکتوبر 2021سچ خبریں:لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ

کراچی کینٹ اسٹیشن کی اپ گریڈیشن ہو گئی، اب روہڑی کی باری ہے۔ حنیف عباسی

?️ 15 دسمبر 2025لاہور (سچ خبریں) وفاقی وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ

آرمی چیف نےپولیس کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا

?️ 4 اگست 2021راولپنڈی (سچ خبریں) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پولیس کے

جہانگیر ترین پنجاب میں فیصلہ کن کردار ادا کر سکتےہیں

?️ 17 جنوری 2022لاہور (سچ خبریں) جہانگیر ترین فیصلہ کن ثابت ہو سکتے ہیں۔قبل ازیں ہارون

یمنی مسلح افواج کا امریکی ڈرون MQ-9 کو مار گرانے کا اعلان

?️ 1 جنوری 2025سچ خبریں:یمنی مسلح افواج نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے