?️
اسلام آباد (سچ خبریں) مستقل جنگ بندی کیلئے پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان ترکیہ میں مذاکرات کے دو دور ہوئے، بات چیت مزید تین روز تک جاری رہنے کا امکان ہے، دہشتگردی کی روک تھام کے مکینزم پر بات چیت کی گئی، دوحا معاہدے کے بعد پیشرفت سے متعلق ڈوزئیرز کا تبادلہ کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق اس سے پہلے 19 اکتوبر کو دوحہ مذاکرات میں وزیر دفاع خواجہ آصف اور افغان ہم منصب ملا یعقوب شریک ہوئے تھےجس میں فوری جنگ بندی کا معاہدہ طے پایا تھا۔
افغان وفد میں نائب وزیر داخلہ رحمت اللہ نجیب، فرسٹ پولیٹیکل ڈائریکٹر نور احمد نور،قطر میں افغان سفیر سہیل شاہین اور ترجمان وزارت خارجہ عبد القھار بلخی بھی افغان وفد میں شامل تھے۔ وزارت دفاع کے نمائندے نور رحمان نصرت بھی مذاکرات میں شریک ہوئے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
میانوالی: پی ٹی اے کا غیرقانونی سمز کے اجرا کیخلاف کریک ڈاؤن، فرنچائز مالک گرفتار
?️ 24 مارچ 2025میانوالی: (سچ خبریں) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور وفاقی
مارچ
غزہ کی جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری؛ تل ابیب نے انسانی امداد میں کی کمی
?️ 15 اکتوبر 2025سچ خبریں: غزہ میں باقاعدہ جنگ بندی کے نفاذ کے چند ہی دن
اکتوبر
حکومت کا نیپرا کے ’کے الیکٹرک دوست‘ فیصلوں کو چیلنج کرنے کا عندیہ
?️ 29 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی حکومت نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی
مئی
سازشوں کا مقابلہ کرنے سے دریغ نہیں کریں گے:یمن
?️ 20 مارچ 2022سچ خبریں:یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ نے یمنی عوام کے
مارچ
زلنسکی ہر بار کتنے ڈالر لے جاتے ہیں؟ ٹرمپ کی زبانی
?️ 24 ستمبر 2024سچ خبریں: امریکہ کے سابق صدر اور 2024 کے صدارتی انتخابات میں
ستمبر
نابلس میں 2 فلسطینیوں کی شہادت
?️ 24 جولائی 2022سچ خبریں:فلسطینی ہلال احمر نے صہیونی فوجیوں کے ہاتھوں زخمی ہونے والے
جولائی
کورونا وائرس:ملک بھر میں مزید 119 افراد انتقال کر گئے
?️ 5 مئی 2021اسلام آباد ( سچ خبریں) عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے
مئی
امریکی عوام کا اسرائیل کے لیے ہتھیاروں کی حمایت بند کرنے کا مطالبہ
?️ 20 اپریل 2025سچ خبریں: واشنگٹن، شکاگو اور دیگر امریکی شہروں میں تارکین وطن اور
اپریل