?️
لاہور (سچ خبریں) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے آٹے اور روٹی کی نئی قیمت مقرر کردی ہے، اضافہ ہرگز برداشت نہیں۔
وزیر اطلاعات عظمی بخاری کے مطابق 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 905 روپے اور 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1810 روپے مقرر کی گئی ہے، جبکہ روٹی کی قیمت 14 روپے مقرر کی گئی ہے۔
عظمی بخاری نے واضح کیا کہ سیلاب کی آڑ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھانے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔ حکومت عوام کو ریلیف پہنچانے اور روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں کو قابو میں رکھنے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔
اس حوالے سے پنجاب حکومت کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جبکہ آٹے اور روٹی کی قیمتوں سے متعلق نوٹیفکیشن عوام اور میڈیا کے ساتھ بھی شیئر کر دیئے گئے ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
ریاض اور آنکارا کا تعاون کے نئے دور کے آغاز پر زور
?️ 23 جون 2022سچ خبریں: ولی عہد محمد بن سلمان نے بدھ کی رات
جون
ابتدائی حلقہ بندیاں: کراچی کی ایک قومی، تین صوبائی اسمبلی کی نشستیں بڑھ گئیں۔
?️ 28 ستمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری
ستمبر
مزاحمتی تحریک کی صلاحیتوں نے صہیونی حکومت کو حیران کر دیا:جہاد اسلامی
?️ 2 اگست 2021سچ خبریں:فلسطینی جہاد اسلامی تحریک کے سیاسی بیورو کے رکن خالد البطش
اگست
پہلی بار ملک اور قوم کو مضبوط بنانے پر کام ہورہا ہے: گورنرپنجاب
?️ 29 جولائی 2021لاہور (سچ خبریں) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ پہلی
جولائی
امریکہ کی شکاگو سٹی کا خونی ہفتہ؛17 افراد ہلاک، 99 زخمی
?️ 7 جولائی 2021سچ خبریں:شکاگو سن ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ریاست ہائے متحدہ امریکہ
جولائی
ورزش، مگرین کی شدت اور درد میں کمی لا سکتی ہے
?️ 27 فروری 2021واشنگٹن {سچ خبریں} آج کل اس بھاگ دوڑ کی زندگی میں ہر
فروری
7 ہزار سے زائد جیولن اور اسٹنگر میزائل یوکرین پہنچ چکے ہیں: پینٹاگون
?️ 14 مئی 2022سچ خبریں:پینٹاگون کے ترجمان نے کہا کہ 5500 سے زیادہ جیولن اور
مئی
دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر ایرانی حملے جاری
?️ 5 اکتوبر 2022سچ خبریں:عراق کے کردستان ریجن میں واقع دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر ایرانی
اکتوبر