سپریم کورٹ کے فیصلے سے کون سی حقیقت سامنے آ گئی؟ امیر جماعت اسلامی

سپریم کورٹ کے فیصلے سے کون سی حقیقت سامنے آ گئی؟ امیر جماعت اسلامی

?️

سچ خبریں: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے سے کچھ جماعتوں کی دو رنگی بھی واضح ہو گئی ہے۔

لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ "کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے”، کچھ جماعتیں وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: کیا حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے کو مانے گی؟

انہوں نے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں پر فیصلے کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ الیکشن کمیشن کو استعفیٰ دے کر گھر چلے جانا چاہیے۔

مزید پڑھیں: ایم کیو ایم کیوں سپریم کورٹ کے فیصلے سے ناراض ہے؟

مشہور خبریں۔

چار یورپی ممالک کا ایران پر سے جوہری پابندیاں اٹھانے کا اعلان 

?️ 15 جون 2026سچ خبریں:  فرانس، برطانیہ، جرمنی اور اٹلی نے ایران اور امریکہ کے

چینی ہیکر امریکہ کے ساتھ کیا کر رہے ہیں؟ ایف بی آئی کے سربراہ کی زبانی

?️ 20 فروری 2024سچ خبریں: امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے سربراہ نے

اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کو بہلانے کی کوشش؛ نیتن یاہو کی فریب کاری

?️ 26 اکتوبر 2024سچ خبریں:عبرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق موساد کے سربراہ دیوید بارنیا عوامی

کنن پوش پورہ سانحے کی آزادانہ تحقیقات کی جائیں۔حریت رہنما

?️ 22 فروری 2024سری نگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و

سی پیک میں مزید 4 راہداریوں کو شامل کیا جا رہا ہے، چینی قونصل جنرل

?️ 14 نومبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیرین نے کہا

آصف کرمانی نے ن لیگ چھوڑنے کا اعلان کیوں کیا؟

?️ 21 جولائی 2024سچ خبریں: مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف

پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری

?️ 30 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی

عامر تانبا کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ ہے، محسن نقوی

?️ 15 اپریل 2024لاہور: (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے