?️
سچ خبریں: انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت 56 ملزمان کی عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی۔
پی ٹی آئی کے وکیل بابر اعوان نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ آج چوتھی بار آپ کے سامنے پیش ہو رہا ہوں، لگتا ہے جیسے میں ادھار مانگ رہا ہوں، جیسے آپ نے لکھا ہو کہ ادھار مانگنا منع ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اشتعال انگیز تقریر، جلاؤ گھیراؤ: یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ کی ضمانتیں منظور
جج خالد ارشد نے سرکاری وکیل سے کہا کہ تفتیشی افسر کو بلا لیں۔
عظمیٰ خان نے کہا کہ تفتیشی افسر پیش نہیں ہونا چاہتا، اس کے لیے کوئی سزا ہونی چاہیے۔
جج خالد ارشد نے کہا کہ تفتیشی افسر سے کہا ہے کہ لکھ کر دیں اگر ان کے پاس ثبوت نہیں ہیں، تو گرفتاری نہیں ہو گی۔
مزید پڑھیں: 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: عدالت نے عمران خان کو 2 مقدمات میں بری کردیا
عظمیٰ خان نے استفسار کیا کہ ضمانتیں کنفرم کرنے میں آپ کو کیا تحفظات ہیں؟
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
ترکی میں حساس دن
?️ 3 نومبر 2021سچ خبریں: ترکی کی صورتحال بالخصوص معیشت کے شعبے میں ان دنوں
نومبر
سندھ ہائیکورٹ: تجاوزات کے خاتمے، کراچی کی اراضی کی حفاظت کیلئے حکام سے منصوبہ طلب
?️ 22 مارچ 2023کراچی: (سچ خبریں) سندھ ہائیکورٹ نے چیف سیکریٹری اور کے ڈی اے
مارچ
فلسطینی حامیوں میں آئرش طلباء بھی شامل
?️ 5 مئی 2024سچ خبریں: اسرائیل کے ساتھ تثلیث یونیورسٹی کے تعلقات ختم کرنے اور اسرائیل
مئی
لبنان کے ساحل پر 60 افراد سوار ایک کشتی غرق
?️ 24 اپریل 2022سچ خبریں: عرب میڈیا نے اتوار کی صبح اطلاع دی ہے کہ لبنان
اپریل
سپریم کورٹ بار کی جلاؤ گھیراؤ کی مذمت، غیر جانبدار انکوائری کا مطالبہ
?️ 19 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن (ایس سی بی اے)
مئی
منشیات اور نشہ آور اشیاء نوجوان نسل کے مستقبل کو داؤ پر لگا دیتی ہیں۔ آصف زرداری
?️ 26 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے
جون
آنکارا اور قاہرہ کے درمیان تعلقات معمول پر
?️ 21 فروری 2024سچ خبریں:ان دنوں ایک بار پھر ہم ترکی کی خارجہ پالیسی کے
فروری
کیا یوکرائن انتخابات میں جیت پائے گا ؟
?️ 6 جولائی 2024سچ خبریں: ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان کے ساتھ ایک مشترکہ پریس
جولائی