نام نہاد احتسابی سن لیں ایک دن حساب ضرور ہوگا: خاقان عباسی

خاقان عباسی

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نام نہاد احتسابی حضرات یہ بات کان کھول کرسن لیں کی ایک دن ایسا ضرور آئیگا جب حساب ہوگا، سینیٹ الیکشن میں چوری کے پیسے چلے، براڈ شیٹ سے متعلق  وزیر اعظم عمران خان وضاحت دیں، نواز شریف ملک کے تین بار وزیراعظم رہ چکے ہیں، یہ حق کسی کو بھی حاصل نہیں کہ انہیں پاسپورٹ دینے سے انکار کرے۔

عدالتیں بھی محفوظ نہیں رہیں: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2018 میں سینیٹ ووٹ خریدے گئے جس کی ویڈیو موجود ہے، 2018 میں پیسے لینے والے پی ٹی آئی کے ایم پی اے ہیں، پی ٹی آئی کے ایم پی اے کہتے ہیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے پیسے دیئے، ان کے ایم پی اے کہتے ہیں سپیکر کے گھر میں پیسے دیئے گئے، خیبرپختونخوا اسمبلی کے وہ سپیکر آج قومی اسمبلی کے سپیکر ہیں۔

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ احتساب کا دہرا نظام نہیں چل سکتا،نام نہاد احتساب کرنیوالوں کا اپنا احتساب ہونا چاہیئے۔ براڈ شیٹ سے متعلق  وزیر اعظم عمران خان وضاحت دیں، نواز شریف ملک کے تین بار وزیراعظم رہ چکے ہیں، یہ حق کسی کو بھی حاصل نہیں کہ انہیں پاسپورٹ دینے سے انکار کرے۔

مشہور خبریں۔

واٹس ایپ چیٹ ہسٹری کو ری اسٹور کیسے کریں؟

?️ 13 اکتوبر 2021سان فرانسسکو(سچ خبریں) دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ پر صارفین کے

اسحاق ڈار کا آذربائیجان کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، شراکت داری کو مضبوط کرنے کا عزم دہرایا

?️ 10 ستمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے

وینزویلا: امریکہ کا ہمارے ٹینکر کا قبضہ بحری قزاقی ہے

?️ 11 دسمبر 2025سچ خبریں : وینزویلا نے امریکہ کی طرف سے اس کے ٹینکر

حالیہ ہفتوں میں ہونے والی کارروائیوں میں 16 اسرائیلی مارے گئے: الجزیرہ

?️ 1 مئی 2022سچ خبریں:  صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اتوار کی صبح گذشتہ

اللہ کی مدد سے کامیابیوں کا سفر جاری رہے گا: فواد چوہدری

?️ 28 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں ) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد

فواد چوہدری نے شہباز شریف کی پریس کانفرنس کو تنقید کا نشانہ بنایا

?️ 29 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا

وزیر داخلہ نے تمام جماعتوں کو انتخابی اصلاحات پر مذاکرات کی دعوت دے دی

?️ 20 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے تمام سیاسی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے