گوگل کے سی ای او کیخلاف مقدمہ درج

گوگل کے سی ای او کیخلاف مقدمہ درج

?️

نیویارک (سچ خبریں)گوگل کے سی ای او کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، گوگل کے بھارتی نژاد چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) سندر پیچائی کے خلاف  یوٹیوب پر کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کرنے پر ایف آئی آر درج کرلی گئی،  بالی ووڈ  فلموں کے ڈائریکٹر سنیل درشن نے گوگل اور دیگر 5 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس نے بدھ کے روز گوگل کے سی ای او سندر پچائی اور کمپنی کے پانچ دیگر ملازمین کے خلاف کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کیا ہے۔سنیل درشن نے اپنی شکایت میں کہا کہ گوگل نے غیر مجاز افراد کو ان کی فلم ’ایک حسینہ تھی ایک دیوانہ تھا‘ کو یوٹیوب پر اپ لوڈ کرنے کی اجازت دی۔

خیال رہے کہ سنیل درشن نے کاپی رائٹ کے معاملے پر عدالت سے رجوع کیا  تھا اس معاملے کی سماعت کرتے ہوئے ممبئی کی عدالت نے گوگل سے سندر پچائی اور پانچ دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا۔اب یہ دیکھنا ہے کہ اس مقدمے کے نتائج کیا ہوں گے اور سی سی او کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑنا پڑےگا۔

مشہور خبریں۔

احسن اقبال کی نومنتخب وزیراعظم بنگلادیش سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

?️ 17 فروری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی

ٹرمپ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی صورت میں غزہ جنگ میں واپسی کے حامی

?️ 18 جنوری 2025سچ خبریں: عبرانی اخبار Yedioth Ahronoth کی رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو

محبوبہ مفتی کا راہل گاندھی کے نام خط

?️ 22 جولائی 2025سرینگر: (سچ خبریں) مقبوضہ جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ

اردگان کو بشار الاسد کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی امید

?️ 14 نومبر 2024سچ خبریں: ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے بدھ کے روز

برطانیہ میں پولیس کو مزید اختیارات دینے کے خلاف خواتین کا شدید احتجاج، متعدد مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا

?️ 17 مارچ 2021لندن (سچ خبریں)  برطانیہ میں پولیس کو مزید اختیارات دینے کے خلاف

ٹرمپ کا ہٹلر، اسٹالن اور ماؤ سے موازنہ کیے جانے پر خوشی کا اظہار

?️ 20 جون 2026سچ خبریں:برطانوی اخبار گارڈین کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

WhatsApp پر صہیونی فوج کے لیے بھرتی کے اشتہارات

?️ 9 جون 2024سچ خبریں:  صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے غزہ کی پٹی میں

امریکہ اور چین کے وزرائے دفاع کی بے مثال ملاقات

?️ 10 جون 2022سچ خبریں:چین کے سرکاری ٹیلی ویژن نے اعلان کیا ہے کہ چینی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے