چاند پر موجود پُراسرار جھونپڑی کی حقیقت کا پتہ لگا لیا گیا

چاند پر موجود پُراسرار جھونپڑی کی حقیقت کا پتہ لگا لیا گیا

?️

بیجنگ(سچ خبریں)چینی خلائی گاڑی نے ایک ماہ کی مسلسل جدوجہد اور تحقیق کے بعد چاند پر موجود پُراسرار جھونپڑی کی حقیقت کا پتہ لگالیا چینی سائنس دانوں نے  اس پُراسرار شے کا راز جان لیا ہے، سائنس دانوں نے پُراسرار شے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔چاند پر پر اسرار شے در اصل ایک بہت بڑی چٹان تھی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سنہ 2019 سے چاند پر موجود چینی خلائی گاڑی "یوٹو 2 روور” نے دسمبر 2020 میں چاند کے شمالی حصّے میں پُراسرار شے (جھونپڑی یا گھر) کی تصویر کیمرے میں محفوظ کی ہے، جسے دیکھ کر سائنسدان حیرت زدہ رہ گئے تھے۔

ایک ماہ کی مسلسل جدوجہد اور تحقیق کے بعد چینی سائنس دانوں اس پُراسرار شے کا راز جان لیا ہے۔رپورٹ کے مطابق چاند پر نظر آنے والی پُراسرار شے دراصل ایک بڑی چٹان تھی جو دور سے جھونپڑی یا گھر نما نظر آرہا تھا، یوٹو 2 روور نے چٹان کی تصاویر بھی ارسال کردیں۔

پہلی تصویر میں بہت دور ہونے کی وجہ سے یہ چٹان زیادہ بڑی اور زیادہ پراسرار لگی تھی مگر اس کے قریب جانے پر روور اس کی حقیقت جاننے میں کامیاب ہوا۔چینی ماہرین نے چٹان کی ساخت دیکھتے ہوئے اسے جیڈ ریبٹ سے تشبیہ دی ہے کیوں کہ وہ کسی خرگوش کی طرح نظر آرہی ہے۔خیال رہے کہ چینی خلائی گاڑی یو ٹو 2 روور چاند کے تاریک حصّے پر اترنے والی دنیا کی پہلی خلائی گاڑی ہے۔

 

مشہور خبریں۔

یمن جنگ بندی پر صیہونی تشویش، ٹرمپ کی نیتن یاہو سے مایوسی

?️ 9 مئی 2025سچ خبریں:ٹرمپ کے یمن پر حملے روکنے کے اعلان کے بعد اسرائیل

رواں سال 30 کروڑ ڈالرز کے پانڈا بانڈز چینی مارکیٹ میں جاری کریں گے، وزیرخزانہ

?️ 22 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے

اللہ کی مدد سے کامیابیوں کا سفر جاری رہے گا: فواد چوہدری

?️ 28 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں ) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد

عرب دنیا تیار رہے

?️ 26 جولائی 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ کے عرب امور کے ایک اہلکار نے منگل کے

کون سے ممالک فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کے خواہاں ہیں؟

?️ 31 جولائی 2025سچ خبریں: نیویارک میں فرانس اور سعودی عرب کی مشترکہ صدارت میں

گھر سے میدان تک؛ خواتین مزاحمت کا مرکز ہیں اور مجاہدین کی نسلوں کی پرورش کرتی ہیں

?️ 21 اگست 2025سچ خبریں: لبنان کی ایک تعلیمی مشیر محترمہ "فاطمہ نصر اللہ” نے

پاکستان کا پہلا سائبر سیکیورٹی ٹول ’ڈیکسٹر‘ متعارف

?️ 8 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) پر مبنی

امریکی عوام فلسطینیوں کے ساتھ ہے یا اسرائیل کے؟

?️ 9 اکتوبر 2023سچ خبریں: امریکی شہریوں نے وائٹ ہاؤس کے سامنے غزہ کے مظلوم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے