واٹس ایپ نے تصویروں کے لئے نیا فیچر متعارف کروادیا

واٹس ایپ کا اہم  فیچر میں تبدیلی کا فیصلہ

?️

سان فرانسسکو(سچ خبریں) دنیا بھر میں پیغام رسانی کیلئے استعمال کی جانے والی سب سے مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین صارفین کے لیے تصاویر کے معیار کو ایچ ڈی کر دیا ہے۔پیغام رسانی کے لیے تصاویر کے معیار کو بہتر کرتے ہوئے ایچ ڈی فیچر متعارف کروادیا۔

واٹس ایپ کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق ایپلی کیشن نے آئی فون استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ایچ ڈی تصاویر بھیجنے کے چند آپشنز متعارف کروائے ہیں۔اس سے قبل یہ آپشن اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کروایا گیا تھا تاہم اب اس سے آئی فون استعمال کرنے والے صارفین بھی استفادہ کرسکیں گے۔

رپورٹ کے مطابق فیچر کو استعمال کرتے ہوئے آپ اپنی مرضی کا آپشن کا انتخاب کرکے تصاویر کا معیار بہتر بناسکتے ہیں۔فیچر استعمال کرنے کے لیے آپ اپیلی کیشن کی سیٹنگز میں جائیں اور اسٹوریج اینڈ ڈیٹا کے آپشن کا انتخاب کریں، وہاں میڈٰیا اپ لوڈ کوالٹی کے آپشن کا انتخاب کریں۔

واضح رہے کہ  واٹس ایپ بنیادی طور پر میسج کرنے اور کال کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے. تاہم  آپ ایپ کے ذریعے تصاویر ، ویڈیوز ، فائلیں بھی بھیج سکتے ہیں اور دوستوں اور فیملی کے ساتھ اپنا موجودہ مقام بھی شیئر کرسکتے ہیں.

 

مشہور خبریں۔

فرانس میں ملک گیر احتجاج؛ ۱۳۱۴ افراد گرفتار، متعدد زخمی

?️ 25 اکتوبر 2026سچ خبریں:فرانس کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ ہفتے کے

فلسطینی حامیوں کو یورپ میں کیسے محدود کیا گیا؟

?️ 31 دسمبر 2025 فلسطینی حامیوں کو یورپ میں کیسے محدود کیا گیا؟ گزشتہ ایک

بی جے پی حکومت نے کشمیریوں کے تمام بنیادی حقوق سلب کررکھے ہیں:حریت کانفرنس

?️ 22 دسمبر 2025سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کل

شیلی کا امریکہ کی فوجی سرگرمیوں پر گہری تشویش کا اظہار

?️ 13 نومبر 2025 شیلی کا امریکہ کی فوجی سرگرمیوں پر گہری تشویش کا اظہار

روس نے یوکرین میں اپنے ایک تہائی فوجیوں کو کھویا

?️ 15 مئی 2022سچ خبریں: برطانوی ملٹری انٹیلی جنس نے آج اتوار کو کہا کہ

6 ہائیکورٹ ججز کا جوڈیشل کونسل کو خط، عدالتی امور میں ایگزیکٹو، ایجنسیوں کی مداخلت کا ذکر

?️ 27 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز نے ججز

قطر نے تل ابیب کی یروشلم کو یہودیانے کی کوشش کی مذمت کی

?️ 3 جنوری 2023سچ خبریں:   قطر کی مجلس الشوری نے اپنے ہفتہ وار اجلاس میں

وزیر اعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

?️ 13 دسمبر 2021لاہور (سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے