?️
سچ خبریں: نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک روٹے نے آج ترکی کے دارالحکومت میں نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ امریکہ شاید یورپ کو طاقت کے اظہار اور استعمال کے لیے ایک بڑے پلیٹ فارم کے طور پر استعمال کیے بغیر ایران کے خلاف آپریشن انجام دینے سے قاصر رہتا۔
انہوں نے مزید کہا کہ رومانیہ نے اپنا سب سے بڑا تجارتی ہوائی اڈہ بند کر دیا تاکہ امریکی طیاروں (ایران کے خلاف کارروائی کے لیے) کے ٹیک آف اور لینڈنگ کو ممکن بنایا جا سکے، اور ٹرمپ کی جانب سے اتحادیوں کے عدم تعاون پر مسلسل اصرار کے باوجود، رواں سال (عیسوی) کے موسم سرما میں 5 ہزار سے زائد طیارے یورپی فضائی اڈوں سے پرواز کر چکے ہیں۔
مارک روٹے نے زور دیا کہ یورپی ممالک اپنی فوجی صلاحیتوں کو بڑھانے اور اس براعظم کے دفاع میں زیادہ منصفانہ حصہ ڈالنے کے لیے مزید اقدامات کر رہے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
شہزادوں پر جبر وہابیوں، کی بے دخلی؛ بن سلمان کی سیاسی موت
?️ 6 مارچ 2022سچ خبریں: سعودی حکومت کی جانب سے سعودی معاشرے میں اسلامی ارکان
مارچ
غزہ کی نسل کشی صیہونی حکومت کی جنگی حکمت عملی کا حصہ ہے: طالبان
?️ 28 مئی 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کی طرف سے رفح میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ
مئی
پاکستان کیخلاف اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دینگے، افغان وزیر خارجہ کی یقین دہانی
?️ 20 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) افغانستان نے پاکستان کو یقین دلایا ہے کہ اس
اگست
عراق سے امریکی فوجیوں کا انخلا یا عنوان میں تبدیلی؟
?️ 30 جولائی 2021سچ خبریں:اگرچہ امریکیوں نے 2021 کے آخر تک عراق چھوڑنے کا دعوی
جولائی
شام کے ساتھ ملکوں کے تعلقات معمول پر لانے پر امریکہ چراغپا
?️ 18 مئی 2023سچ خبریں:بدھ کو امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے شام کی عرب
مئی
افواہوں کے سائے میں نیتن یاہو کی جسمانی حالت کی رپورٹ شایع
?️ 17 فروری 2025 سچ خبریں: معاریو اخبار کے مطابق ڈاکٹروں نے اعلان کیا ہے
فروری
پی ٹی آئی کے کتنے لوگ لاپتا ہیں؟ فواد چوہدری کی زبانی
?️ 2 اگست 2024سچ خبریں: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی
اگست
عمران خان نے واضح کردیا مذاکراتی کمیٹی کے علاوہ کسی سے رابطہ نہیں، علیمہ خان
?️ 7 جنوری 2025راولپنڈی: (سچ خبریں) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان
جنوری