?️
سچ خبریں:یورپی پارلیمنٹ کے ایک ممبر نے دنیا میں عدم استحکام کے لئے یورپی یونین کی حمایت کو امریکی اقدامات ، خاص طور پر منصوبہ بند پابندیوں کا ذمہ دار ٹھہرایا۔
یورپی پارلیمنٹ کے آزاد رکن مائیک والیس نے برسلز کے واشنگٹن کے پیچھے چلنے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر یورپی یونین دنیا میں استحکام چاہتی ہے تو اسے غیر قانونی امریکی پابندیوں کے لئے اپنی حمایت ختم کرنی ہوگی، والیس نے کہا کہ یہ پابندیاں جنہیں منصوبہ بند پابندیوں کے نام سے جانا جاتا ہے در حقیقت عام لوگوں کو نشانہ بنانے کے لئے وضع کیا گیا ہے تاکہ انھیں پریشانیوں اور مصیبتوں میں مبتلا کر کے اپنے ممالک کی حکومت میں تبدیلی لانے کے لئے زور دیا جا سکے لہذا یورپی یونین کو امریکہ کے اس طرح کے اقدام میں اس کا ساتھ نہیں دینا چاہیے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
کورونا وائرس کی تیسری لہر اور احتیاط نہ کرنے کے سنگین نتائج
?️ 21 اپریل 2021(سچ خبریں) پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کی تباہ کاریاں
اپریل
واٹس ایپ کی 2024 کی وہ خفیہ ٹِرکس جن کا علم بیشتر افراد کو نہیں ہوسکا
?️ 28 دسمبر 2024سچ خبریں: واٹس ایپ دنیا کا مقبول ترین میسجنگ پلیٹ فارم ہے
دسمبر
نیتن یاہو کا اقتدار آخری مراحل میں، اسرائیلی سیاستدان ان کی حکومت کے خاتمے کے لیئے متحد ہوگئے
?️ 2 جون 2021تل ابیب (سچ خبریں) اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کا اقتدار
جون
وزیرداخلہ کی چینی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو، داسو واقعہ پر بات چیت
?️ 17 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر داخلہ شیخ رشید اور چینی ہم منصب
جولائی
جولان کی پہاڑیوں پر شامی فوج کا 8 سال بعد تسلط
?️ 30 ستمبر 2021سچ خبریں: خبر کے ذرائع نے جنوبی مغربی شام میں حوض الیرموک
ستمبر
تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کا ڈی نوٹیفائی نوٹیفکیشن جاری
?️ 23 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی
مئی
راہداری عالمی معیشت کی جان ہے
?️ 20 مئی 2025سچ خریں: آج کی باہم جڑی ہوئی دنیا میں "کوریڈورز” ایک اہم
مئی
کیا غنوچی ترکی کے لیے ختم ہو گیا ہے؟
?️ 11 نومبر 2025سچ خبریں: سابق ترک صدر عبداللہ گل حالیہ دنوں میں ملک کے
نومبر