یمنی مسلح افواج کو امریکی ساختہ جدید ترین ہتھیار مل گئےہیں : حزام الاسد کا دعویٰ

حزام الاسد

?️

سچ خبریں: انصاراللہ یمن کے سیاسی دفتر کے رکن حزام الاسد نے دعویٰ کیا ہے کہ یمنی فوج اور عوامی کمیٹیوں نے امریکی ساختہ جدید ہتھیاروں اور آلات کا بڑا ذخیرہ حاصل کر لیا ہے، جو سعودی حمایت یافتہ دستوں سے چھینے گئے۔
یمن کی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن حزام الاسد نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی فوج اور عوامی کمیٹیاں امریکی ساختہ جدید ہتھیاروں اور آلات کا بڑا ذخیرہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ہیں۔
انہوں نے زور دیا کہ یہ جدید ہتھیار، خاص طور پر بکتر بند گاڑیوں اور توپ خانے کے شعبے میں، ان غنیمتوں میں شامل ہیں جو ہماری افواج نے سعودی کرائے کے فوجیوں اور ان سے وابستہ ملیشیا سے حاصل کی ہیں۔
اس یمنی عہدیدار نے نشاندہی کی کہ یہ آلات یمنی افواج کے قبضے میں اس وقت آئے ہیں جب سعودی حکومت نے ان کی خریداری کے لیے اپنے خزانے سے دسیوں ارب ڈالر خرچ کیے تھے۔

مشہور خبریں۔

کیا پی ٹی آئی کا مخصوص نشستوں کی فہرست تبدیل کر رہی ہے؟

?️ 17 جولائی 2024سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کی فہرست کو تبدیل

پنجاب میں نمونیا سے انتہائی سنگین صورتحال، مزید 13 بچے دم توڑ گئے

?️ 31 جنوری 2024لاہور: (سچ خبریں) ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں خطرناک

فاشسٹ حکومت اپنے ہوش و حواس کھوبیٹھی ہے،عمر ایوب

?️ 11 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور رہنماءپی ٹی آئی

آئی فون 14سے متعلق شائقین کے لئے اہم خبر

?️ 29 ستمبر 2021برلن(سچ خبریں) آئی فون14سے متعلق موبائل فونز کے شائقین کے لیے خوش

وزیراعظم کی امریکا میں مختلف ممالک کے صدور سے ملاقاتیں، غزہ پر تبادلہ خیال

?️ 20 فروری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے واشنگٹن میں منعقدہ

تہران-اسلام آباد؛ امن، خوشحالی اور ترقی کی خدمت میں پڑوس

?️ 26 مئی 2025سچ خبریں: پاکستانی وزیر اعظم کا اسلامی جمہوریہ ایران کا سرکاری دورہ،

انسانی حقوق کے امریکی کھوکھلے دعوے:ایرانی عہدہ دار

?️ 5 جولائی 2022سچ خبریں:مذہبی اقلیتوں کے امور میں صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کے

مزید ٹیکس نہیں لگائیں جائیں گے

?️ 30 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں)  بجٹ ویبنار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے