یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ کی عراق کو امریکی فوجیوں کے انخلا پر مبارکباد

عراق

?️

انہوں نے اس واقعے کو ایک تاریخی کامیابی، قومی فتح اور اس ملک کے عوام کی مزاحمت کا نتیجہ قرار دیا۔
المشاط نے عراق پر امریکی قبضے اور تسلط کے دو دہائیوں سے زیادہ عرصے گزرنے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ تاریخی اقدام عراقی قوم اور مجاہدوں کی مزاحمت، قربانی اور ایثار کا نتیجہ ہے اور مکمل خودمختاری اور آزادی کے حصول میں ان کے بنیادی حق کی تثبیت ہے۔
یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ نے آخر میں مزید کہا کہ ہم عراقیوں کی اپنی آزادی اور وقار کی راہ میں دی گئی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور ان کے شہداء، زخمیوں اور مجاہدوں کو سلام پیش کرتے ہیں اور انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

مشہور خبریں۔

بابری مسجد کے بعد صوفی بزرگ حضرت معین الدین چشتی کی درگاہ ہندو انتہاپسندوں کے نشانے پر

?️ 17 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) بھارت میں شہید بابری مسجد کی جگہ پر

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پی ایس او کی 17 ارب روپے جاری کرنے کی درخواست مؤخر کردی

?️ 22 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کو

روس نے یوکرین کو کیف پر مزید حملوں کی دھمکی دی

?️ 15 اپریل 2022سچ خبریں:  روسی فوج نے کہا ہے کہ اگر کیف نے روسی

ایرانی میزائل اردن میں امریکی اڈے پر براہ راست جا لگا: صیہونی میڈیا

?️ 2 ستمبر 2026سچ خبریں:صہیونی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی میزائل اردن میں

اقوام متحدہ تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے اقدامات کرے ، نعیم خان

?️ 31 جنوری 2024نئی دلی: (سچ خبریں) کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طور

قابض فورسز کے ہاتھوں اسماعیل ھنیہ کی بہن کی گرفتاری

?️ 2 اپریل 2024سچ خبریں: اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں حماس کے

ملک میں کورونا سے مرنوں والوں کی تعداد میں اضافہ

?️ 21 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) سرکاری سطح پر عالمی وبا کے اعداد و شمار

حکومت سینیٹ انتخابات میں عمران خان کے لیئے دھاندلی کی راہ ہموار کر رہی ہے

?️ 6 فروری 2021اسلام آباد (سچ خبریں ) اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے