یمن نے امریکہ اور دیگر ظالم طاقتوں کی شان و شوکت کو خاک میں ملایا

یمن

?️

سچ خبریں:  انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی نے غزہ کی حمایت اور فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں اہداف کو وسعت دینے کے لیے یمنی مسلح افواج کے عملیات جاری رکھنے پر زور دیا۔
البخیتی نے کہا کہ امریکہ نے یمن میں شہریوں کو نشانہ بنانے کے بعد اپنی شکست تسلیم کر لی ہے۔ ہمارے عسکری اقدامات، ان قربانیوں کے باوجود، جاری رہیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ اور مغرب کی دیگر جابر و استعماری طاقتیں یمن میں اپنی ساکھ کھو چکی ہیں۔

مشہور خبریں۔

80 فیصد چینیوں کی نظر میں امریکہ یوکرین کی جنگ کا اصل مجرم

?️ 28 مئی 2023سچ خبریں:سنگھوا یونیورسٹی کے سینٹر فار انٹرنیشنل سیکیورٹی اینڈ اسٹریٹجی کے سروے

صیہونی حکومت کے ساتھ تجارت جاری رکھنے کے خلاف ترک اخبار کا احتجاج

?️ 17 مارچ 2024سچ خبریں:ترکی کے دارالحکومت آنکارا میں ان دنوں بہت سے سیاستدان غزہ

سری لنکا کے مستعفی صدر کی وطن واپسی

?️ 4 ستمبر 2022سچ خبریں:سری لنکا کے ایک سینئر سکیورٹی عہدہ دار نے جولائی میں

سی آئی اے ڈائریکٹر کے سعودی عرب خفیہ دورے کا راز کیا تھا؟

?️ 15 مئی 2022سچ خبریں: گزشتہ ماہ، علاقائی دورے کے ایک حصے کے طور پر،

برف باری میں پھنسے تمام سیاحوں کو محفوظ مقامات پر بھیج دیا گیا ہے

?️ 9 جنوری 2022مری (سچ خبریں) مری میں پھنسے تمام سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا

صیہونی قیدیوں کے سلسلہ میں قابض حکومت کی بے حسی

?️ 4 اگست 2022سچ خبریں:حماس کے ہاتھوں 4 اسرائیلی قیدیوں کی صورتحال کے بارے میں

تل ابیب اور اس کے اتحادیوں کے درمیان کشیدگی میں شدت

?️ 13 جنوری 2024سچ خبریں: ایک مغربی نیوز سائٹ نے موجودہ حالات میں صہیونی حکام

شہباز گل کا ایک جملہ بالکل قابل اعتراض تھا جو نہیں کہنا چاہیئے تھا

?️ 13 اگست 2022لاہور: (سچ خبریں) عمران خان کا کہنا ہے کہ شہباز گل کا ایک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے