?️
سچ خبریں:کئی افغان مہاجرین نے ابوظہبی کے مہاجر کیمپ میں اپنی نامعلوم صورتحال پر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ہم یہاں قیدیوں کی طرح ہیں۔
متعدد افغان مہاجرین جنہیں ایک سال قبل کابل سے انخلاء کے دوران امریکہ منتقل کرنے کے وعدے کے ساتھ متحدہ عرب امارات منتقل کیا گیا تھا، نے ایک بار پھر اپنی نامعلوم صورتحال کے خلاف احتجاج کیا، ان مہاجرین کے مطابق اس وقت دو ہزار سے زائد افغان مہاجرین ابوظہبی کیمپ میں بدحالی کی زندگی گزار رہے ہیں، انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ جب تک ان کی صورتحال واضح نہیں ہو جاتی ان کا احتجاج جاری رہے گا اور ان میں سے کچھ نے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
واضح رہے کہ کچھ افغان پناہ گزینوں کا کہنا ہے کہ انہیں کیمپ کے علاقے سے باہر جانے کی اجازت نہیں ہے اور ان عارضی رہائش گاہوں کے حالات جیل کی طرح ہیں، بی بی سی کے مطابق مظاہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ ان کی صرف ایک درخواست ہے اور وہ ہے کہ اس کیمپ میں مہینوں رہنے کے بعد اپنی صورتحال واضح کرنا۔
واضح رہے کہ یہ مظاہرے سب سے پہلے فروری میں اس وقت شروع ہوئے تھے جب ان کے پناہ گزیں کیمپ میں آبادکاری کا عمل روک دیا گیا تھا، جس کے بعد امریکی محکمہ خارجہ کے ایک سینئر اہلکار نے یہان کا دورہ کیا تھا، اس دورے کے دوران اس اہلکار نے وعدہ کیا کہ اگست تک تمام افغانوں کو دوبارہ آباد کر دیا جائے گا، تاہم ابھی تک اس وعدے پر عملدرآمد نہیں ہوا ہے۔


مشہور خبریں۔
واشنگٹن اور پکن کے درمیان اقتصادی رقابت نئی سطح پر پہنچ گئی
?️ 12 اکتوبر 2025واشنگٹن اور پکن کے درمیان اقتصادی رقابت نئی سطح پر پہنچ گئی
اکتوبر
سیاسی لڑائی طویل ہوئی تو غریب کے حالات مزید گھمبیر ہو جائینگے ، شیخ رشید
?️ 25 ستمبر 2022راولپنڈی: (سچ خبریں ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر
ستمبر
جماعت اسلامی لاہور کا یکجہتی فلسطین مارچ کا اہتمام
?️ 23 اپریل 2022لاہور(سچ خبریں)قبلہ اؤل مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فورسز کی قتل و غارت
اپریل
عمران خان کی توشہ خانہ کیس کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست
?️ 5 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے
اکتوبر
شہید نصر اللہ نے مشکل ترین حالات کے لیے مزاحمت کو تیار کیا
?️ 1 اکتوبر 2024سچ خبریں: لبنان کی حزب اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن محمود
اکتوبر
پنجاب بھر سے افغانیوں سمیت 13 ہزار 442 غیر قانونی مقیم باشندے ڈی پورٹ
?️ 15 مئی 2025لاہور (سچ خبریں) غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کے انخلا کی
مئی
عراقی انتخابات میں غیر ملکی مداخلت کی مذمت ، ووٹوں کی دستی گنتی کی ضرورت
?️ 24 اکتوبر 2021سچ خبریں: الفرات نیوز کے مطابق ہادی العمیری کی قیادت میں عراق میں
اکتوبر
لاوروف: جرمنی یورپ کی اہم فوجی طاقت بننے کے بارے میں سوچ رہا ہے
?️ 12 نومبر 2025سچ خبریں: روسی وزیر خارجہ نے یہ نوٹ کرتے ہوئے کہ جرمنی
نومبر