کولمبیا کا ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان

کولمبیا

?️

سچ خبریں:کولمبیا کی وزارت خارجہ نے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کولمبیا نے قومی و علاقائی سلامتی کے خدشات اور انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کو اس فیصلے کی وجہ قرار دیا ہے۔

کولمبیا نے امریکہ اور صیہونی حکومت کی پالیسیوں کی پیروی کرتے ہوئے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

خبر رساں ادارے اناطولیہ کے مطابق، کولمبیا نے مغربی اور صیہونی پالیسیوں سے ہم آہنگی کے سلسلے میں دعویٰ کیا ہے کہ اس نے قومی اور علاقائی سلامتی کے خدشات، دہشت گرد گروہوں کے ساتھ مبینہ روابط اور انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کے باعث ایران کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات باضابطہ طور پر منقطع کر دیے ہیں۔

کولمبیا کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں دعویٰ کیا کہ یہ فیصلہ 19 ستمبر سے نافذ العمل ہوگیا ہے۔ وزارت کے مطابق یہ فیصلہ حکومت کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات، جن میں بین الاقوامی جرائم کے خلاف جدوجہد اور قومی سلامتی کا تحفظ شامل ہے، کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔

مشہور خبریں۔

آئی ایم ایف انصاف سے پیش نہیں آرہا، پاکستان کو بدترین بحران کا سامنا ہے، بلاول بھٹو

?️ 11 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے عالمی مالیاتی

مجرموں کی حکومت میں دہشت گردی بڑھ رہی ہے، عمران خان

?️ 13 اکتوبر 2022چار سدہ: (سچ خبریں) سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف

صیہونیوں کا ایک سال سے جاری بھیانک خواب؛ عالمی رسوائی اور تنہائی

?️ 14 اکتوبر 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں غیرمسلح فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیلی

اسرائیل ایک ہفتے میں شدید بحرانی حالت میں پہنچ جائے گا: یہودی مصنف

?️ 17 جون 2025سچ خبریں: یہودی-عرب مصنف الون میزراحی، جو صہیونیست ریاست کے نسل کشی کے

پاکستان کسی ملک کا خوف سامنے رکھ کر اپنی سفارتکاری یا خارجہ پالیسی تشکیل نہیں دے گا۔حنا ربانی کھر

?️ 12 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے

وزارتِ عظمیٰ کے لیے کسی امیدوار کی حمایت نہیں کریں گے:عراقی سپریم جوڈیشل کونسل

?️ 27 نومبر 2025وزارتِ عظمیٰ کے لیے کسی امیدوار کی حمایت نہیں کریں گے:عراقی سپریم

چین کا تائیوان کے مسئلے پر امریکہ کو انتباہ

?️ 31 دسمبر 2021سچ خبریں:چین کے وزیر خارجہ نے امریکہ کو انتباہ دیتے ہوئے کہا

اردنی فوج کا منشیات اسمگلنگ کے بہانے شام کی سرزمین پر حملہ 

?️ 25 دسمبر 2025سچ خبریں:  اردن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے