پیوٹن کی پارٹی کا ریکارڈ ؛ متحدہ روس نے حاصل کیں روسی ڈوما میں 355 سیٹ 

پیوٹن

?️

سچ خبریں: ایلا پامفیلووا نے، جو روس کے مرکزی انتخابی کمیشن کی سربراہ ہیں، اعلان کیا کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جماعت متحدہ روس نے 57.83 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں۔
اس رپورٹ کے مطابق، پیوٹن کی جماعت نے روسی ریاستی ڈوما کی مجموعی 450 نشستوں میں سے 355 نشستیں حاصل کر کے اپنے لیے نیا ریکارڈ قائم کیا۔ نشستوں کی یہ تعداد روسی پارلیمانی انتخابات کی تاریخ میں اس جماعت کے لیے سب سے زیادہ ہے۔
ووٹوں کی گنتی کے ابتدائی نتائج کے مطابق، چار دیگر جماعتوں نے بھی پارلیمان میں داخل ہونے میں کامیابی حاصل کی؛ کمیونسٹ پارٹی نے 13.81 فیصد، قوم پرست جماعت LDPR نے تقریباً 8.98 فیصد اور نیو پیپل جماعت نے 7.96 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ جماعت منصف روس نے بھی معمولی فرق سے پانچ فیصد کی مقررہ حد عبور کر لی۔
روس کے مرکزی انتخابی کمیشن کی سربراہ نے پیر کے روز اعلان کیا کہ اس ملک کے ریاستی ڈوما کے انتخابات میں شرکت کا تناسب 59.32 فیصد رہا اور 62.6 ملین سے زائد شہریوں نے انتخابات میں حصہ لیا۔

مشہور خبریں۔

پاکستان اور امریکی کنسورشیم کے درمیان روزویلٹ ہوٹل کے معاہدے پر دستخط

?️ 3 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) نگران حکومتِ پاکستان نے روزویلٹ ہوٹل کی مشترکہ

واٹس ایپ پر اے آئی وائس چیٹ بوٹ متعارف کرائے جانے کا امکان

?️ 1 ستمبر 2024سچ خبریں: انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن پلیٹ فارم واٹس ایپ کی جانب

ایران کے مقابلے میں ٹرمپ ایک پیچیدہ بحران میں گرفتار؛ فنانشل ٹائمز کا تجزیہ

?️ 11 مارچ 2026سچ خبریں:فنانشل ٹائمز کے تجزیے کے مطابق ایران کے خلاف جنگ میں

امریکہ کی جانب سے مزاحمتی محاذ کی ویب سائٹس کو بلاک کرنے کا معاملہ، عراقی تجزیہ کار نے شدید رد عمل کا اظہار کردیا

?️ 23 جون 2021بغداد (سچ خبریں)   امریکہ نے بین الاقومی قوانین کی خلاف ورزی کرتے

سیکس اسکینڈل سے بچنے میں ٹرمپ ناکام

?️ 10 جنوری 2025سچ خبریں: رائٹرز رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ ٹرمپ کے لیے ایک

ایران کو امریکہ کے انتباہی پیغام کی ان کہی کہانی

?️ 7 فروری 2024سچ خبریں: کرمان میں دہشت گردانہ حملے سے قبل ایران کو امریکی

سعودی عرب اور پاکستان کے باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط 

?️ 18 ستمبر 2025سچ خبریں: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور پاکستان کے

اسرائیلی خاتون کی لاش پر صہیونیوں کا جنجال

?️ 21 فروری 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت نے دعویٰ کیا کہ جمعرات کے روز تحریک حماس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے