?️
سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گزشتہ روز سہ پہر اپنی چھٹیاں ادھوری چھوڑ کر کیمپ ڈیوڈ سے وائٹ ہاؤس واپس آ گئے۔
وائٹ ہاؤس نے ٹرمپ کی چھٹیوں سے اچانک واپسی کی وجہ نہیں بتائی، حالانکہ انہیں آج اتوار تک کیمپ ڈیوڈ میں قیام کرنا تھا۔ یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا جب امریکی وزارت خارجہ نے خطے میں مقیم اپنے شہریوں کو سیکیورٹی انتباہات جاری کرتے ہوئے ہوشیار رہنے اور سفر میں ممکنہ خلل کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کی۔
یہ پیش رفت انصاراللہ کی افواج کی جانب سے سعودی عرب کے دارالحکومت کے ایک اہم اور حساس علاقے اور ینبع میں آرامکو کمپنی کی تنصیبات کے خلاف میزائل اور ڈرون کارروائی کے موقع پر سامنے آئی۔
اس سے قبل سی این این نے رپورٹ دی تھی کہ ٹرمپ انتظامیہ انصاراللہ کے خلاف حملوں میں شرکت کا کوئی منصوبہ نہیں رکھتی اور سعودی عرب کے ساتھ صرف انٹیلیجنس تعاون تک محدود رہے گی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
صہیونی شمالی محاذ سے کیوں کانپتے ہیں؟
?️ 11 مارچ 2024سچ خبریں: صہیونی ذرائع ابلاغ نے حزب اللہ کے طاقتور حملوں کی
مارچ
حماس نے مائیکروسافٹ کے ملازم کے باعزت مقام کو سراہا
?️ 6 اپریل 2025سچ خبریں: فلسطینی تحریک حماس نے مائیکرو سافٹ کے انجینئرز میں سے
اپریل
کابل میں امریکی ڈرون حملے میں نو افراد ہلاک
?️ 30 اگست 2021سچ خبریں:افغان خبر رساں ذرائع کے مطابق کابل میں ہونے والے امریکی
اگست
خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے عہدے کا حلف اٹھالیا
?️ 15 اکتوبر 2025پشاور: (سچ خبریں) خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنے عہدے
اکتوبر
صیہونیوں کا ایرانی سائبر حملوں میں اپنی ناکامی کا اعتراف
?️ 8 مارچ 2023سچ خبریں:صیہونی حکام نے سرکاری طور پر ایک بیان میں ایران سے
مارچ
پاکستان دہشت گردی کیخلاف فرنٹ لائن ریاست، لشکرِ طیبہ سے تعلق زمینی حقائق کے منافی ہے، دفترِ خارجہ
?️ 18 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) دفترخارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا
جولائی
حالیہ صورتحال میں پاکستان کس کے ساتھ ہے؟
?️ 5 اکتوبر 2024سچ خبریں: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اسرائیل کو کسی بھی
اکتوبر
چند دنوں میں ڈالر کا ریٹ ٹھیک کر لیں گے: مشیر خزانہ
?️ 11 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) مشیر خزانہ شوکت ترین نے بجلی اور پیٹرول
دسمبر