?️
سچ خبریں:حماس کے ترجمان حازم قاسم نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے نام نہاد ٹرمپ امن کونسل کے اجلاس کے دوران مشرقی غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے گھروں پر اپنے حملے تیز کر دیے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ صیہونی حکومت کی یہ جارحیت اس بات کا ثبوت ہے کہ تل ابیب سیاسی اقدامات کو کوئی اہمیت نہیں دیتا اور وہ غزہ میں اپنے فوجی منصوبوں پر عملدرآمد اور جنگ جاری رکھنے پر تلے ہوئے ہے۔
قاسم نے مزید کہا کہ غزہ کی پٹی میں نسل کشی اور جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے نام نہاد امن کونسل میں شامل تمام فریقین کو حقیقی اور مؤثر پوزیشن اپنانی چاہیے۔
واضح رہے کہ حماس کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط کے بعد سے صیہونی حکومت کی غزہ کی پٹی پر حملے آج تک نہیں رکے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
نیوزی لینڈ، انگلینڈکی کرکٹ ٹیموں کے دورے کی منسوخی پرہمایوں سعیدکا ردعمل
?️ 21 ستمبر 2021کراچی (سچ خبریں) فلم اسٹار اور پروڈیوسر ہمایوں سعید نے نیوزی لینڈ،
ستمبر
وزیر اعظم نے احساس تعلیمی وظائف پروگرام کو لانچ کیا
?️ 1 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) احساس تعلیمی وظائف پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب
ستمبر
لندن کی سڑکوں پر جنگ کے خلاف احتجاجی چیخ و پکار
?️ 30 مارچ 2026سچ خبریں: لاکھوں کی تعداد میں لندن کے شہریوں نے اختتام ہفتہ
مارچ
خاتوں نے کال پر وزیر اعظم سے کس کام کی اجازت مانگی
?️ 5 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمرا ن خان سے ایک کالر خاتون نے
اپریل
کیا اسرائیل خانہ جنگی کی طرف بڑھ رہا ہے؟
?️ 15 فروری 2023سچ خبریں:خانہ جنگی اور جمہوریت کا خاتمہ ان دنوں سائبر اسپیس، تجزیہ
فروری
بائیڈن نے روس سے تیل کی درآمد ختم کرنے کے قانون پر دستخط کئے
?️ 9 اپریل 2022سچ خبریں: وائٹ ہاؤس نے ہفتے کی صبح اعلان کیا کہ امریکی
اپریل
امریکہ ہنگامہ آرائی اور عالمی نظام کو کمزور کرنے کا ذریعہ ہے: چین
?️ 28 مئی 2022سچ خبریں: چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے ہفتے کے روز اپنے
مئی
ایران پر عائد پابندیوں کے حامی اپنے اقدام پر پچھتائیں گے:وزیر دفاع
?️ 20 ستمبر 2025 ایران پر عائد پابندیوں کے حامی اپنے اقدام پر پچھتائیں گے:وزیر دفاع
ستمبر