ٹرمپ کو مناب اسکول کے لیے معافی مانگنی چاہیے : کیلیفورنیا کے گورنر

مناب اسکول

?️

سچ خبریں: کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوسام نے ترکیہ میں COP31 کانفرنس میں کہا کہ ایران پر حملے کی وجہ جوہری مسئلہ نہیں بلکہ بہانہ تھا۔
واضح رہے کہ انہوں نے میناب اسکول کی بمباری پر ٹرمپ سے معافی کا مطالبہ کرتے ہوئے اسے عالمی شرمندگی قرار دیا۔
کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوسام نے ترکیہ میں COP31 کانفرنس کے دوران ایک ایرانی کے سوال کے جواب میں کہا کہ ایران پر امریکی حملے کی وجہ جوہری مسئلہ نہیں بلکہ محض بہانہ تھا اور حملوں کا طریقہ کار بھی سنگین غلطیوں سے بھرا ہوا تھا۔
انہوں نے کہا کہ یہ کہنا کہ ایران پر حملے کی وجہ جوہری مسئلہ تھا، صرف خبروں کی سرخیوں کے لیے موزوں ہے۔

مشہور خبریں۔

ونزوئلا: پیوٹن کی رہائش گاہ پر حملہ دہشت گردی ہے

?️ 1 جنوری 2026سچ خبریں: ونزوئلا کی حکومت نے پیوٹن کی رہائش گاہ پر یوکرین

وزیراعظم کا انسانی اسمگلرز کی جائیدادیں اور اثاثے ضبط کرنے کیلئے قانونی کارروائی کا حکم

?️ 6 جنوری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے

جنوبی لبنان کا شمالی مقبوضہ فلسطین پر حملہ

?️ 25 مئی 2024سچ خبریں: عبرانی زبان کے نیٹ ورکس نے مقبوضہ علاقوں کے شمال کے

غزہ کی سرنگیں ڈوبنے کا مہنگا منصوبہ ناکام

?️ 26 جولائی 2024سچ خبریں: صہیونی اخبار Haaretz نے اپنے ایک مضمون میں لکھا ہے

امریکی وزارت انصاف کا یحیی السنوار کے خلاف دشمنانہ موقف

?️ 5 ستمبر 2024سچ خبریں: امریکی وزارت انصاف نے حماس کے سیاسی سربراہ یحییٰ السنوار

نیتن یاہو کو سکیورٹی حکام کا انتباہ

?️ 11 نومبر 2024سچ خبریں:صیہونی سکیورٹی حکام نے قابض وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو

حکومت سندھ کی شہریوں کے فوجی ٹرائل سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل

?️ 17 نومبر 2023کراچی: (سچ خبریں) حکومت سندھ نے پاکستان آرمی ایکٹ 1952 کے تحت

سندھ ہائیکورٹ کا وفاقی حکومت پر برہمی کا اظہار

?️ 6 مئی 2021کراچی (سچ خبریں)سندھ ہائیکورٹ نے  لاپتہ افرادکی عدم بازیابی پر وفاقی حکومت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے