?️
سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ٹروتھ سوشل” پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ بطور صدر امریکہ، میں اس پاگل کمیونسٹ کو نیویارک شہر کو تباہ کرنے نہیں دوں گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ یقین رکھیں، میرے پاس تمام اختیارات ہیں اور ہر چیز میرے کنٹرول میں ہے۔ میں نیویارک شہر کو محفوظ رکھوں گا اور اسے دوبارہ عظیم بناؤں گا، بالکل اسی طرح جیسے میں نے پرانی اور عظیم امریکہ کے ساتھ کیا!
واضح رہے کہ ظہران ممادانی، جو ایک سوشلسٹ اور فلسطین کے حامی ہیں، نے نیویارک کے سابق گورنر اینڈریو کومو کو ابتدائی میئرل الیکشن میں شکست دے دی ہے۔
ممادانی نے پہلے ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر ایک پیغام میں کہا تھا کہ نیلسن منڈیلا کا قول یاد رکھیں کہ ہر ناممکن کام تب تک ناممکن لگتا ہے جب تک وہ مکمل نہ ہو جائے۔‘ میرے دوستو، ہم نے یہ کر دکھایا ہے، اور آپ سب ہی اس کامیابی کے ذمہ دار ہیں۔ مجھے فخر ہے کہ میں نیویارک شہر کے میئر کے لیے ڈیموکریٹک امیدوار ہوں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
وزیر اعظم کا پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ کی بدانتظامی پر اظہار افسوس
?️ 8 مئی 2022لاہور(سچ خبریں)وزیر اعظم نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ کی بدانتظامی
مئی
مودی، بائیڈن کا مشترکہ اعلامیہ، پاکستان کی خاموشی پر شاہ محمود قریشی حیران
?️ 25 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے روز امریکا
جون
ایران کا معاملہ برسلز اجلاس کے ایجنڈے میں شامل
?️ 15 جولائی 2025سچ خبریں: یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالاس نے
جولائی
چمن سیکٹر میں پاک فوج کا بھرپور جواب، افغان طالبان کی جنگ بندی کی درخواست
?️ 15 اکتوبر 2025راولپنڈی (سچ خبریں) چمن سیکٹر میں پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی
اکتوبر
یورپ میں گیس کی قیمتیں 2022 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچیں
?️ 14 ستمبر 2026سچ خبریں: یورپی ایکسچینج میں گیس کی قیمت فی ہزار مکعب میٹر
ستمبر
ہمارے برعکس فلسطینی فتح کا محسوس کررہے ہیں: صہیونی تجزیہ کار
?️ 19 جنوری 2025سچ خبریں: تل ابیب یونیورسٹی کے دیان انسٹی ٹیوٹ میں مرکز برائے
جنوری
انصاراللہ نے ہمارے ساتھ کیا کیا ہے؟امریکہ کا اعتراف
?️ 25 مارچ 2025 سچ خبریں:امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے اعتراف کیا ہے کہ
مارچ
حماس کے پاس اب بھی 20,000 جنگجو موجود ہیں: امریکی میگزین
?️ 23 اگست 2025سچ خبریں: امریکی میگزین دی اٹلانٹک نے ایک صیہونی اہلکار کے حوالے سے
اگست