?️
سچ خبریں:ایک امریکی اخبار نے متنازعہ سابق امریکی صدر کو ایک ایسا عفریت قرار دیا جو اپنی مکروہ حرکات اور جھوٹ کو ترک کرنے سے انکاری ہے۔
نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عفریت قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ وہ ایسے نہیں جیسا انہیں ہونا چاہیے، نیویارک میں شائع ہونے والے رپورٹ میں قلمکار نے لکھا ہے کہ یہ عفریت حیرت انگیز ہے۔
انہوں نے ٹرمپ کے کردار کو بیان کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں ایک لمحے کے لیے بھی یہ خیال نہیں آیا کہ امریکی صدر کی حیثیت سے ان کی بغاوت ناکارہ اور تباہ کن ہوگی، رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کا طرز عمل افراتفری والے شہنشاہ کے طور پر اپنے آپ کو ظاہر کرنے کا ایک اور طریقہ تھا،رپورٹ میں قلمکار نے مزید لکھا ہے کہ جب میں نے ٹرمپ کے اقدامات کی ایک خوفناک فہرست دیکھی یہ اتنا خوفناک تھا کہ اسے سمجھنا مشکل تھا۔
اس کے بعد نیویارک ٹائمز نے 6 جنوری 2020 کو ٹرمپ کے حامیوں کے ہاتھوں کانگریس پر حملوں کا حوالہ دیا اور لکھا کہ 6 جنوری کی پارلیمانی کمیٹی کی سماعت ایک ہوس باز ٹرمپ کے بارے میں نہیں تھی کہ وہ غلطی سے ایوان صدر تک پہنچ گئے بلکہ ایسے ٹرمپ کے بارے میں تھی جو ایک بے رحم عفریت کے طور پر سامنے آئے تھے، بہت سے لوگ اس بات پر اتفاق کریں گے کہ ان پر فوجداری جرم عائد کیا جائے اور انہیں قید کیا جائےاس لیے ٹرمپ کے اقدامات سے ظاہر ہوا کہ وہ نئی حکومت کا تختہ الٹنے میں بہت سنجیدہ تھے۔


مشہور خبریں۔
غزہ میں امریکی-صیہونی امدادی منصوبہ پہلے سے ہی ناکام تھا:یونیسف
?️ 9 جون 2025 سچ خبریں:یونیسف نے اسرائیل اور امریکہ کی جانب سے غزہ میں
جون
اقوام متحدہ کی نظر میں غزہ کی صورتحال
?️ 22 اکتوبر 2023سچ خبریں: اقوام متحدہ کے اداروں نے ہفتے کے روز ایک بیان
اکتوبر
تحریک انصاف کی شکست کی وجوہات سامنے آ گئیں
?️ 22 دسمبر 2021پشاور (سچ خبریں)خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت پاکستان
دسمبر
جہانگیر ترین گروپ کی حکومتی مذاکراتی کمیٹی سے ملاقات
?️ 20 مارچ 2022لاہور (سچ خبریں) پی ٹی آئی سے ناراض ہوکر جہانگیر ترین گروپ بنانے والے پی
مارچ
امریکہ فردو کے جوہری سائٹ کو کیوں تباہ نہیں کر پایا؟
?️ 26 جون 2025سچ خبریں: تازہ رپورٹس سے پتہ چلا ہے کہ امریکا کے "جی
جون
حزب اللہ کے صیہونیوں کے خلاف ایک دن میں 200 میزائل حملے
?️ 12 نومبر 2024سچ خبریں:اسرائیلی میڈیا نے یہ تسلیم کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی
نومبر
روس کے خلاف امریکی سازش
?️ 29 جون 2023سچ خبریں: واشنگٹن میں روسی سفارت خانے نے یہ کہتے ہوئے کہ
جون
الیکشن کمیشن نے عمران خان کو اہم دورہ کرنے سے روک دیا
?️ 24 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم عمران خان
جنوری