?️
سچ خبریں: امریکی نائب صدر سابق کملا ہیریس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر وینزویلا میں تازہ واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے ایک پوسٹ میں لکھا کہ ہم یہ فلم پہلے بھی دیکھ چکے ہیں۔
حکومت بدلنے یا تیل کے لیے لڑی جانے والی جنگیں، جو طاقت کے مظاہرے سے شروع ہوتی ہیں، لیکن انتشار میں بدل جاتی ہیں اور امریکی خاندان اس کی قیمت چکاتے ہیں۔
انہوں نے زور دے کر کہا کہ یہ اقدام غیرقانونی اور غیر دانشمندانہ تھا۔ امریکی عوام ایسی پالیسی نہیں چاہتے اور وہ جھوٹ سے تنگ آ چکے ہیں. یہ جنگ نہ تو منشیات کے بارے میں ہے اور نہ ہی جمہوریت کے بارے میں، بلکہ یہ تیل اور ڈونلڈ ٹرمپ کے خطے میں ڈکٹیٹر بننے کی خواہش کے بارے میں ہے۔
ہیریس نے نشاندہی کی کہ ٹرمپ امریکی فوجیوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں، اربوں ڈالرز خرچ کر رہے ہیں، کیریبین خطے کو غیر مستحکم بنا رہے ہیں، اور نہ تو کوئی قانونی جواز پیش کر رہے ہیں، نہ ہی واپسی کا کوئی منصوبہ اور نہ ہی کوئی ملکی مفادات۔
ٹرمپ نے ہفتے کے روز وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی کا اعلان کیا تھا جس کے نتیجے میں اس ملک کے قانونی صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کر کے امریکہ منتقل کر دیا گیا اور وینزویلا میں درجنوں افراد ہلاک ہوئے۔
Short Link
Copied

مشہور خبریں۔
عراقی اسلامی مزاحمتی کا شہر حیفا پر ڈرون حملہ
?️ 1 فروری 2024سچ خبریں:فلسطینی اسلامی مزاحمت نے آج جمعرات کو ڈرون کے ذریعے مقبوضہ
فروری
مسجد الاقصی پر صیہونی حملے پر حماس کا ردعمل
?️ 22 اپریل 2022سچ خبریں:فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے
اپریل
لبنانی شام سے فتح یاب ہو کر وطن واپس
?️ 29 نومبر 2024سچ خبریں: شام میں بے گھر ہونے والے ہزاروں لبنانی دو ماہ کے
نومبر
عبداللہ اوجالان کا پیغام؛ پی کے کے کے ہتھیار ڈالنے کا اعلان اور پانچ کلیدی سوالات کے جوابات
?️ 2 مارچ 2025 سچ خبریں:ترکی میں کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کے بانی
مارچ
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا
?️ 15 مارچ 2026اسلام آباد (سچ خبریں) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید
مارچ
جنوبی افریقہ کے سابق صدر کو قید کی سزا
?️ 17 دسمبر 2021سچ خبریں:جنوبی افریقہ کی ایک عدالت نے اس ملک کے سابق صدر
دسمبر
پاکستان میں ویکسین لگانے کا ریکارڈ کا قائم
?️ 30 مئی 2021اسلام آباد ( سچ خبریں ) تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے
مئی
غزہ میں اسرائیلی جاسوسوں کی تربیت میں عرب ملک کے کردار کو بے نقاب کرنا
?️ 12 دسمبر 2025سچ خبرین: "الحارث” پلیٹ فارم جو کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم کے سیکورٹی
دسمبر