?️
سچ خبریں:بحرینی النجبا تحریک کے سکریٹری جنرل شیخ اکرم الکعبی نے آل خلیفہ حکومت کے ظلم کے خلاف بحرینی عوام کی مزاحمت پر زور دیا۔
بحرین کی النجبا موومنٹ کے سکریٹری جنرل نے بنی امیہ جیسے جابرانہ خاندانوں کے خلاف بحرینی عوام کی تاریخی مزاحمت کا ذکر کرتے ہوئے اعتماد کا اظہار کیا کہ یہ قوم وقت کے ظلم و ستم کا مقابلہ کرنے سے پیچھے نہیں ہٹےگی، شیخ اکرم الکعبی نے آل خلیفہ حکومت کے خلاف بحرینی عوام کے انقلاب کی برسی کے موقع پر ، اس ملک کو ایک ایسا استقامتی جزیرہ قرار دیا جس نے ابراہیم ابن مالک اشتر ، زید ابن سوحان اور صعصا بن سوحان کی بہادری دیکھی ہے، انہوں نے بنی امییہ جیسے ظالمانہ خاندان کے خلاف بحرینی عوام کی تاریخی مزاحمت کا ذکر کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ یہ قوم کبھی بھی کسی ظالم کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالے گی۔
النجبا موومنٹ کے سکریٹری جنرل نے مزید کہا کہ بحرین اس وقت کے ظالموں اور وہابی حکومت کا حصہ بننے والے ڈاکوؤں کے خلاف مستحکم رہے گا اور وہ دن بھی آئے گا جب شہدا کے پاکیزہ خون کی بدولت یہ ملک آزاد ہو جائے گا۔


مشہور خبریں۔
شام میں ترکی سے نمٹنے کے لیے اسرائیل کی امریکہ سے مدد کی درخواست
?️ 4 مارچ 2025سچ خبریں:اسرائیلی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حکومت کی
مارچ
عربوں نے مشرق وسطیٰ کے لیے اپنا امن منصوبہ یورپ کو دیا: برل
?️ 28 مئی 2024سچ خبریں: جوزپ بریل نے پیر کو ایک تقریر میں کہا کہ عرب
مئی
ہمارا ٹیکس کا نظام کاروبار میں رکاوٹ ہے مگر آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنی ہیں، وزیراعظم
?️ 8 جنوری 2025کراچی: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی ترقی
جنوری
امریکہ مارچ تک یوکرین اور روس کے درمیان جنگ بندی کا خواہاں
?️ 7 فروری 2026 سچ خبریں:روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق، تین ذرائع نے بتایا ہے
فروری
ملک کے تین شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
?️ 15 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے شہروں سے حاصل
اکتوبر
پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری سپریم کورٹ میں چیلنج
?️ 13 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) پی ٹی آئی نے اسپیکر قومی اسمبلی راجا
ستمبر
صہیونی حکام کا فلسطینیوں کے خلاف اپنی بربریت کا اعتراف
?️ 22 جنوری 2022سچ خبریں: آج صبح متعدد فلسطینی نابلس کے شہر بورین کے ارد
جنوری
اردوغان: صومالی لینڈ پر اسرائیل کا فیصلہ ناجائز ہے
?️ 31 دسمبر 2025سچ خبریں: اردوغان نے صومالیہ کے اتحاد کو ترکی کی ترجیح قرار
دسمبر