?️
سچ خبریں:مصری حکام نے قاہرہ میں متحدہ عرب امارات کے سفیر کو نوادرات کی اسمگلنگ کے الزام میں ملک بدر کر دیا ہے۔
الیوم الصابع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دوحہ میں مصر کے سفیر محمد مرسی نے اعلان کیا کہ ان کے ملک کے حکام نے قاہرہ میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد سعید الشامسی کو ملک بدر کر دیا ہے، رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہاکہ متحدہ عرب امارات کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ اس بات کے واضح ہونے کے بعد کیا گیا ہے کہ وہ مصری نوادرات کی اسمگلنگ کے معاملے میں کئی دوسرے لوگوں کے ساتھ ملوث تھے۔
مصری عہدیدار نے بتایا کہ تفتیش کے دوران مصری پارلیمنٹ کے سابق رکن علاء حسنین نے اعتراف کیا کہ متحدہ عرب امارات کے سفیر بھی مصری نوادرات کی اسمگلنگ میں ملوث تھے، دوحہ میں قاہرہ کے سفیر نے متحدہ عرب امارات کے سفیر کو ملک بدر کرنے کے فیصلے کو صحیح فیصلہ قرار دیا اور کہا کہ یہ فیصلہ مصری سکیورٹی اور نگرانی کی خدمات کی چوکسی اور وزارت خارجہ کے مناسب رویے کو ظاہر کرتا ہے۔
مرسی نے اس بات پر بھی زور دیا کہ اماراتی حکام کو حمد سعید الشامسی اس کے جرم کی سزا دینی چاہیے۔


مشہور خبریں۔
رفح کراسنگ کے بارے میں صیہونی فوج کا دعوی
?️ 7 مئی 2024سچ خبریں: صہیونی فوج نے رفح کراسنگ کا مکمل کنٹرول حاصل کرنے
مئی
اینڈرائیڈ سمارٹ فون میں خود بخود تبدیلیاں، وجہ کیا ہے؟
?️ 26 اگست 2025کراچی: (سچ خبریں) اس وقت ہر تیسرے شخص کے پاس انڈرائیڈ سمارٹ
اگست
پاکستان کا کورونا کی نئی قسم کی منتقلی روکنے کیلئے اہم فیصلہ
?️ 3 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان نے اپنے پڑوسی ممالک سے کورونا کی
مئی
سندھ بلدیاتی قانون کو تمام جماعتوں نے مسترد کیا
?️ 30 جنوری 2022کراچی (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے
جنوری
امریکہ پر کتنا قرضہ ہے؟
?️ 19 ستمبر 2023سچ خبریں: امریکی قومی قرضہ پہلی بار 33 ٹریلین ڈالر سے تجاوز
ستمبر
مراکش کشتی حادثے میں متعدد پاکستانی شہری بھی شامل تھے، دفتر خارجہ
?️ 17 جنوری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ
جنوری
امریکا کو اب پاکستان میں جی حضوری کرنے والے مل گئے ہیں:عمران خان
?️ 6 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا
مئی
عراقی پارلیمنٹ عہدیدار کا قابض امریکی فوج کے بارے میں بیان
?️ 1 فروری 2024سچ خبریں: عراقی پارلیمنٹ کے سکیورٹی اور دفاعی کمیشن کے رکن نے
فروری