?️
مصر اور امارات نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھانے سے گریز کی اہمیت پر زور دیا
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی اور متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید آل نہیان نے مشرق وسطیٰ کی نازک صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ خطے میں کسی بھی قسم کی کشیدگی یا تنازعہ کے نتیجے میں وسیع پیمانے پر منفی اثرات مرتب ہوں گے اور تمام ممالک اور عوام متاثر ہوں گے۔
مصری صدر اور اماراتی صدر نے اپنے حالیہ ملاقات میں اس بات پر زور دیا کہ موجودہ بحرانوں کو حل کرنے کے لیے سیاسی اور سفارتی کوششوں کو رجیح دی جائے اور مسائل کو پرامن طریقے سے سلجھایا جائے۔ دونوں رہنماؤں نے خطے میں استحکام برقرار رکھنے اور کشیدگی کم کرنے کے لیے گفتوگو اور تعاون کی ضرورت پر بھی اتفاق کیا۔
واضح رہے کہ السیسی نے گزشتہ جون میں بھی امارات کا دورہ کیا تھا، جہاں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات، اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں تعاون اور سرمایہ کاری کے مواقع پر بات چیت کی تھی تاکہ دونوں ممالک کے مشترکہ مفادات اور عوامی اہداف کو فروغ دیا جا سکے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
فوج ملک کے دفاع کے لئے ہر وقت تیار ہے
?️ 24 جولائی 2021راولپنڈی(سچ خبریں)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی
جولائی
بی جے پی حکومت نے کشمیریوں کی شناخت ، جمہوری حقوق کو بری طرح مجروح کیا ہے، رمن بھلا
?️ 5 جولائی 2025جموں: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں
جولائی
یوکرین کے جوہری ہتھیار تیار کرنے کا خطرہ ہے: روسی وزیر دفاع
?️ 24 مئی 2022سچ خبریں: اجتماعی سلامتی معاہدہ تنظیم CSTO کے وزرائے دفاع سے خطاب
مئی
ٹرمپ کا لبنان کو انتباہی انداز میں پیغام!
?️ 26 نومبر 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لبنان کے یوم آزادی کے موقع
نومبر
قیدیوں کے تبادلے کے میدان سے میڈیا کی فتح تک حماس کی کامیاب حکمت عملی
?️ 27 جنوری 2025سچ خبریں:حماس اور اسرائیل کے درمیان دوسرے مرحلے کی قیدیوں کے تبادلے
جنوری
سعودی عرب کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے صیہونی مذہب کے دروازے سے داخل
?️ 19 مئی 2022سچ خبریں:سعودی حکام نے نام نہاد مذہبی سربراہی اجلاس میں اسرائیلی یہودیوں
مئی
فلسطین پر اسرائیلی دہشت گردی اور عالمی برادری کا شرمناک ردعمل!!!
?️ 14 مئی 2021(سچ خبریں) ایک طرف جہاں دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد
مئی
امریکی حکمت عملی یورپی مفادات کو مدنظر نہیں رکھتی: فرانسوی صدر
?️ 25 اپریل 2026 سچ خبریں:ایمانوئل میکرون، صدرِ فرانس، نے امریکا کی یورپ سے متعلق
اپریل