مشرقی شام میں امریکی اڈوں پر ڈرون حملہ

شام

🗓️

سچ خبریں:المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز شام کے مشرقی حصے میں امریکی فوجی اڈوں کو ایک ڈرون نے نشانہ بنایا،رپورٹ کے مطابق یہ حملہ مشرقی شام میں العمری تیل کے علاقے میں ہوا ہے، شامی کرد ڈیموکریٹک فورسز ، جن کی حمایت امریکہ کر رہا ہے ، نے اپنے فوجی اڈوں پر حملے کی تصدیق کی ہے۔

اس سلسلے میں شامی کرد ڈیموکریٹک فورسز انفارمیشن سینٹر کے ڈائریکٹر فرہاد شامی نے اعلان کیا کہ مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈوں کو ڈرون کے ذریعہ نشانہ بنایا گیا ہے،تاہم انہوں نے دعوی کیا کہ ڈیموکریٹک فورسز نے اس حملے کو پسپا کردیا!

مشہور خبریں۔

فواد چوہدری نے اپوزیشن کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا

🗓️ 5 ستمبر 2021لاہور (سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے

مینار پاکستان واقعہ اہم پیشرفت ہوئی ہے

🗓️ 21 اگست 2021لاہور (سچ خبریں) پولیس کا کہنا ہے کہ کہ مینار پاکستان پر

خورد برد کیس: فواد چوہدری کی درخواست ضمانت پر نیب سے جواب طلب

🗓️ 18 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے جہلم میں تعمیراتی منصوبوں

قومی عزم اور پیشہ ورانہ تیاری سے ہی کامیابی ملتی ہے: ترجمان پاک فوج

🗓️ 27 فروری 2022راولپنڈی ( سچ خبریں ) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر

ایران کا اسلامی انقلاب اور 45 سال پہلے ترکی کے اخبارات کی سرخیاں

🗓️ 6 فروری 2024سچ خبریں: 1979 کے موسم سرما کے وسط میں ایران میں اسلامی

البغدادی کا بھائی اس کا جانشین

🗓️ 12 جولائی 2022سچ خبریں:شام کے ایک سکیورٹی ذرائع نے ابو بکر البغدادی کے بھائی

غزہ میں بھوک سے ہونے والی موت کو روکنے کے لیے مزید اقدامات کی ضرورت

🗓️ 15 جون 2024سچ خبریں: ورلڈ فوڈ پروگرام نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں

امریکہ کا 11 یمنی قیدیوں کو گوانتانامو سے عمان منتقل کرنے کا اعلان

🗓️ 7 جنوری 2025سچ خبریں:امریکی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ بدنام زمانہ گوانتانامو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے