متحدہ عرب امارات نے سائبر حملوں کو بنایا ناکام 

امارات

?️

رپورٹ کے مطابق، ان حملوں کا ہدف امارات کے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر اور اہم شعبے تھے، جن کا مقصد ملک میں عدم استحکام پیدا کرنا اور اہم خدمات میں خلل ڈالنا تھا۔
امارات کی سائبر سیکیورٹی کونسل نے اعلان کیا کہ ان حملوں کی نوعیت میں نیٹ ورکس میں گھسنے کی کوششیں، رینسم ویئر (بدافزار) کی تشہیر، منظم فشنگ آپریشنز، اور جدید ترین جارحانہ ہتھیار تیار کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) کی ٹیکنالوجی کا استعمال شامل تھا۔
کونسل نے ملک کے تمام باشندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کسی بھی سائبر خطرے یا مشکوک کوشش کی اطلاع سرکاری اور مستند ذرائع سے دیں، تاکہ ملک کی ڈیجیٹل سیکیورٹی اور تمام حالات و اوقات میں اس کے اداروں کے تسلسل کو یقینی بنایا جا سکے۔
مائیکروسافٹ کارپوریشن کی جانب سے گزشتہ سال جاری کردہ ایک سیکیورٹی رپورٹ کے مطابق، سائبر حملوں کا نشانہ بننے والے خطے کے ممالک میں متحدہ عرب امارات، اسرائیل کے بعد دوسرے نمبر پر تھا۔

مشہور خبریں۔

فیس بک نے صارفین کو آخری وارننگ دے دی

?️ 29 مئی 2021سان فرانسسکو(سچ خبریں) سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس

وزیر مملکت فرخ حبیب نے اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بنایا

?️ 13 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے

امریکہ شام کو غیر مستحکم کرنے کے لیے داعش کو استعمال کر رہا ہے: روس

?️ 26 جنوری 2024سچ خبریں:شام میں ولادیمیر پیوٹن کے نمائندے الیگزینڈر لاورنتی اف نے آج

بن سلمان اور ٹرمپ لا حاصل خواہشیں 

?️ 19 نومبر 2025 بن سلمان اور ٹرمپ لا حاصل خواہشیں  روزنامہ انگریزی دیلی ٹیلی

ریاست دشمن عناصر کو ہر محاذ پر ناکام بنایا جائے گا۔ گورنر سندھ

?️ 15 جنوری 2026کراچی (سچ خبریں) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ریاست

غزہ کی جنگ صہیونیوں کے درمیان اختلافات کا باعث ہے

?️ 4 ستمبر 2025سچ خبریں: غزہ میں اسٹیٹ انفارمیشن آفس کے ڈائریکٹر جنرل نے تباہی

اسٹیٹ بینک نے درآمدی اشیا پر عائد پابندیوں میں نرمی کردی

?️ 28 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے خام مال اور

روس اپنےاہداف پر قائم

?️ 21 جولائی 2023سچ خبریں:روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے بدھ کے روز کہا کہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے