?️
سچ خبریں: روس کے نائب وزیر خارجہ الیگزنڈر آلیموف نے تاکید کی ہے کہ ماسکو ایران کی جنگ کے خاتمے اور مشرق وسطیٰ کے استحکام کے تحفظ کے لیے ثالثانہ کوششوں کی حمایت کرنے کے لیے تیار ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگر روس سے درخواست کی جائے تو یہ ملک ایران سے متعلق یا وسیع تر سطح پر خطے کے استحکام کے تحفظ، بشمول خلیج فارس میں سیکیورٹی ڈاکٹرین، کے لیے مذکورہ کوششوں کی حمایت کرنے کے لیے آمادہ ہے۔
آلیموف نے بیان کیا کہ لبنان کی صورت حال امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکراتی عمل کو بحال کرنے کی کوششوں میں مشکلات پیدا کر رہی ہے۔
روس اس سے قبل بھی ایران اور خلیج فارس کی عرب ریاستوں کے درمیان خطے میں استحکام کے حصول کے مقصد سے ثالثی کی تجویز پیش کر چکا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
بائیڈن اور ٹرمپ کی ملاقات
?️ 10 نومبر 2024سچ خبریں:وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے موجودہ صدر
نومبر
پاکستان نےبھارت کے جھوٹے دعوے مسترد کر دئے
?️ 8 جنوری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) دفترخارجہ نے بھارت کی وزارت امور خارجہ کے ترجمان
جنوری
کشمیری کل ” یوم سیاہ“ منائیں گے
?️ 26 اکتوبر 2024سرینگر: (سچ خبریں) کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں
اکتوبر
شام میں وسیع پیمانے پر جنگ بندی کی خلاف ورزیاں
?️ 20 مارچ 2022سچ خبریں:شام میں سرگرم النصرہ فرنٹ کے تکفیری دہشت گرد اس ملک
مارچ
حکومت کے پاس اتنی گنجائش نہیں کہ ایک سال میں 500 سے 600 ارب روپے دے
?️ 12 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزرا کے ہمراہ پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس
جون
امریکی میگزین کے مطابق یمنی تیل کی لوٹ مار
?️ 8 جون 2023سچ خبریں:یمن میں سعودی عرب کی قیادت میں جاری جنگ نے نہ
جون
نگران حکومت کی عدم دلچسپی، نجکاری میں التوا، پی آئی اے کے انتظامی امور دباؤ کا شکار
?️ 25 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) نگران حکومت کی عدم دلچسپی اور نجکاری میں
جنوری
وعدہ صادق آپریشن کے بارے میں پاکستانی ماہرین کا نقطہ نظر
?️ 16 اپریل 2024سچ خبریں: عسکری، دفاعی اور بین الاقوامی تعلقات کے شعبوں کے پاکستانی
اپریل