?️
سچ خبریں: ایوت کوپر، وزیر خارجہ برطانیہ نے ایران کے ساتھ امریکہ کی متعدد بد عہدیوں کی تاریخ کا کوئی ذکر کیے بغیر، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے تہران سے امریکہ کے ساتھ امن مذاکرات میں شرکت کا مطالبہ کیا!
برطانوی وزیر خارجہ نے اس سلسلے میں لکھا کہ جنگ بندی کو برقرار رکھنا انتہائی اہم ہے، اور ہم ایران سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ امن کے حصول کے لیے مذاکرات میں مکمل طور پر شریک ہو۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
صیہونی حکومت کی یمن کو روکنے کی نئی کوشش
?️ 18 مارچ 2025 سچ خبریں:انصار اللہ کے رہبر عبدالملک الحوثی کی جانب سے اسرائیلی
مارچ
تل ابیب امریکہ میں اپنی امیج بہتر بنانے کے لیے لاکھوں ڈالر خرچ کرتا ہے: ہاریٹز
?️ 6 نومبر 2025سچ خبریں: اسرائیلی اخبار ہاآرتس نے اپنی ایک جامع رپورٹ میں موجودہ دستاویزات
نومبر
فلسطینی استقامت صیہونی حکومت کے ساتھ تنازعات کو ممکنہ حد تک پہنچائے گی: انصاراللہ
?️ 10 مئی 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے جنگجوؤں نے آج منگل کی صبح غزہ کی
مئی
رام اللہ کے قریب ایک صہیونی آبادکار زخمی
?️ 15 اکتوبر 2022سچ خبریں:رام اللہ کے قریب فلسطینی مجاہدین کی کارروائی میں ایک صہیونی
اکتوبر
مصری اہلکار سے غزہ انتظامیہ کے لیے ٹرمپ کے منصوبے کی نئی تفصیلات
?️ 6 نومبر 2025سچ خبریں: مصری انفارمیشن ایجنسی کے سربراہ نے اعلان کیا کہ غزہ
نومبر
پاکستانی وفد کابل کے دورے پر
?️ 21 اکتوبر 2025سچ خبریں:افغانستان اور پاکستان کے درمیان دوحہ میں طے پانے والے جنگ
اکتوبر
صیہونیوں کےہاتھوں صرف ایک سال میں 1226 فلسطینی بچوں کی شہادت اور گرفتاری
?️ 12 دسمبر 2021سچ خبریں: عالمی تحریک برائے دفاع فلسطین برانچ کے مطابق صرف 2021
دسمبر
وفاقی حکومت کا 36 ارب روپے کے نئے ٹیکس اقدامات کرنے کا فیصلہ
?️ 23 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی حکومت نےآئی ایم ایف کی شرائط کو
جون