?️
سچ خبریں:جنوبی لبنان میں صیہونی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے، جہاں مختلف علاقوں کو فضائی حملوں، توپ خانے اور فاسفورس گولوں سے نشانہ بنایا گیا۔
لبنان میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی، صیہونی حملے جاری
صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کرتے ہوئے کئی علاقوں اور بستیوں کو فضائی حملوں، توپ خانے کی گولہ باری اور فاسفورس گولوں سے نشانہ بنایا ہے۔
المیادین کے مطابق جنوبی لبنان میں صیہونی حکومت کی جارحانہ کارروائیاں اور جنگ بندی کی خلاف ورزیاں بدستور جاری ہیں۔
لبنانی ذرائع کے مطابق جنگ بندی کی تازہ ترین خلاف ورزیوں میں جنوبی لبنان کے علاقے وادی السلوقی اور شبعا قصبے کے اطراف کو صیہونی فوج کے توپ خانے سے نشانہ بنایا گیا۔
قابض صیہونی فوج نے المنصوری قصبے کو بھی توپ خانے کے حملے کا نشانہ بنایا اور اس قصبے کے علاقے المشاع میں ایک دھماکہ کیا۔
قابض فوج کے جنگی طیاروں نے الدبشہ علاقے کے اطراف کو بھی فضائی حملے کا نشانہ بنایا۔
جنوبی لبنان میں المیادین کے نمائندے نے بھی اطلاع دی کہ حولا قصبے کو صیہونی قابض فوج کے توپ خانے سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق صیہونی فوج کے توپ خانے کے یونٹ نے علی الطاہر اور الدبشہ کے درمیان واقع الحرجیہ علاقے کو فاسفورس گولوں سے نشانہ بنایا۔
آج صبح بھی علی الطاہر کی پہاڑیوں اور کفر رمان قصبے کو صیہونی حکومت کے توپ خانے کے حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔


مشہور خبریں۔
نصر اللہ نے جنوب لبنان میں ایک اور اسرائیلی ڈرون گرایا:عطوان
?️ 2 اکتوبر 2021جمعرات کی سہ پہر لبنان میں حزب اللہ نے ایک بیان جاری
اکتوبر
یہودی ہونے کے ناطے فلسطین کے حق میں آواز بلند کرنا اپنی ذمہ داری سمجھتی ہوں، ہنا آئنبنڈر
?️ 16 ستمبر 2025سچ خبریں: امریکی اداکارہ و کامیڈین ہنا آئنبنڈر نے کہا کہ ایک
ستمبر
حکومت صاف و شفاف انتخابات چاہتی ہے
?️ 3 جنوری 2022فیصل آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں میڈیا سے
جنوری
سعودی عرب کی شام، ایران اور ترکی کی موجودگی میں عرب رہنماؤں کا اجلاس منعقد کرنے کی کوشش
?️ 16 مارچ 2023سچ خبریں:سعودی عرب کی کوشش ہے کہ شام سمیت تمام عرب ممالک
مارچ
جنگ اور صحافیوں کی جان
?️ 30 اکتوبر 2023سچ خبریں: غزہ کی جنگ صحافیوں کے لیے قتل گاہ بن چکی
اکتوبر
حکومت کا 6 سے 8 ارب ڈالرز کے نئے قرض پروگرام کیلئے آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ
?️ 5 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت پاکستان نے 6 سے 8 ارب ڈالرز
مارچ
جنوبی لبنان پر صیہونی حملے جاری
?️ 10 اکتوبر 2026سچ خبریں:صیہونی فوج نے جنوبی لبنان کے متعدد علاقوں پر توپ خانے
اکتوبر
تہران اور دیگر مماک کے چھ شہروں میں اسلامی ریڈیو اور ٹیلی ویژن یونین کا اجلاس
?️ 29 جون 2021سچ خبریں:اسلامی ریڈیو اور ٹیلی ویژن یونین کی جنرل اسمبلی کے دسویں
جون