🗓️
سچ خبریں: فلسطین کی وزارت صحت نے ایک بیان جاری کرکے غزہ پر صیہونی فوج کی جارحیت کے نتیجہ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کے نئے اعدادوشمار پیش کیے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: فلسطینی شہداء کی تعداد کہاں تک پہنچ چکی ہے؟
غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صہیونی فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں 5 قتل اور دیگر جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
وزارت نے مزید کہا کہ ان حملوں میں 54 فلسطینی ہلاک اور 82 دیگر زخمی ہوئے۔
غزہ میں جنگ کے شہداء کی تعداد 7 اکتوبر سے بڑھ کر 33 ہزار 91 افراد اور زخمیوں کی تعداد 75 ہزار 750 ہو گئی ہے، صہیونی فوج کے حملوں کا نشانہ بننے والوں میں 70 فیصد سے زیادہ خواتین اور بچے ہیں۔
مزید پڑھیں: غزہ میں مسلسل قتل عام،شہدا کی تعداد کتنی ہو چکی ہے؟
تقریباً 8000 افراد تاحال لاپتہ اور ملبے تلے دبے ہیں اور امدادی دستے سہولیات کی کمی اور صیہونی حکومت کے مسلسل حملوں کی وجہ سے ان تک پہنچنے میں ناکام ہیں۔
مشہور خبریں۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورۂ امریکا، اہم ملاقاتیں متوقع
🗓️ 2 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ تقریباً
اکتوبر
کیا یحییٰ السنوار ہتھیار ڈالیں گے؟
🗓️ 8 فروری 2024سچ خبریں:غزہ کے بارے میں پیرس اجلاس کے منصوبے اور قیدیوں کے
فروری
ایرانی میزائل کہاں کہاں لگے؟
🗓️ 2 اکتوبر 2024سچ خبریں: خبری ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ایران کی جانب
اکتوبر
امریکی معیشت تباہی کے دہانے پر
🗓️ 16 جون 2022سچ خبریں:امریکی ماہرین معیشت کا کہنا ہے کہ جس طرح تیزی سے
جون
وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے روس سے تیل خریدنے کی تصدیق کردی
🗓️ 16 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے روس
دسمبر
فردوس عاشق نے جوہر ٹاؤن حملے کا ذمہ دار راء کو ٹھہرایا
🗓️ 29 جون 2021لاہور (سچ خبریں) وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی
جون
ہم دشمنوں کی کمزوریوں سے بخوبی واقف ہیں:یمنی عہدیدار
🗓️ 17 مارچ 2025 سچ خبریں:یمن کی انصار اللہ حکومت کے میڈیا امور کے سربراہ
مارچ
مائیکروفون جیسا صدر
🗓️ 24 جولائی 2022سچ خبریں:مشہور امریکی اخبار کے چیف ایڈیٹر کا کہنا ہے کہ امریکی
جولائی