?️
سچ خبریں: صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ اور اس حکومت کی پارلیمنٹ کے موجودہ رکن نے نیتن یاہو کی جنگی کابینہ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے تاکید کی کہ وہ غزہ کے شمال کو کھو چکے ہیں۔
المیادین نیو چینل کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ اور اس حکومت کی پارلیمنٹ کے موجودہ رکن ایویگڈور لیبرمین نے ایک بیان میں صیہونی حکومت کی جنگی کابینہ پر کڑی تنقید کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: صیہونیوں کے درمیان شدید اختلاف،وجوہات؟
انہوں نے غزہ کی پٹی کے شمال میں حماس کی افواج کی موجودگی کی شائع شدہ تصاویر کا حوالہ دیتے ہوئے تاکید کی کہ وہ اپنے مشن کو عام اور روزہ مرہ کے حالات میں انجام دے رہے ہیں اور یہ غزہ کے اطراف کی بستیوں کے ہزاروں باشندوں کے لیے ایک بڑا خطرہ سمجھا جاتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ حالیہ واقعات سے متاثر ہونے والے لوگ پورے اسرائیل میں دربدر ہو رہے ہیں۔
انہوں نے لبنان کی سرحد سے متصل مقبوضہ سرزمین کے شمالی محاذ میں جنگ کے جاری رہنے کی طرف بھی اشارہ کیا اور تاکید کی کہ اسرائیل کی جنگی کابینہ شمالی محاذ پر جنگ میں ناکام رہی ہے اور حزب اللہ کے سلسلے میں جو کچھ ہوا وہ مکمل غفلت ہے۔
مزید پڑھیں: غزہ جنگ کے 100 دن بعد اسرائیلی حکومت کو تین بحران کا سامنا
لئبرمین نے مزید کہا کہ اگر اسرائیل جلد از جلد بیدار نہ ہوا تو وہ اپنی حفاظتی حکمت عملی کے اہم حصوں سے محروم ہو جائے گا۔
مشہور خبریں۔
ادارہ قابل احترام، ضروری نہیں ہر فرد اس کا مستحق ہو، اسد عمر
?️ 5 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد
نومبر
عمران خان 2 سے 3 سال تک جیل سے باہر آتے نظر نہیں آرہے، رانا ثناءاللہ
?️ 31 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) مسلم لیگ ن کے رہنماء اور وزیراعظم کے
مئی
جسٹس منصورعلی شاہ کا نوٹیفکیشن نہ ہونے پر فواد چوہدری کا لانگ مارچ کا مشورہ
?️ 23 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے جسٹس منصورعلی
ستمبر
منظم شیطانی مافیا(5) سرزمین امن پر دہشتناک جیلیں
?️ 17 فروری 2023سچ خبریں:سعودی عرب میں کچھ جیلیں اتنی خوفناک ہیں کہ انہیں اس
فروری
کیا فرانس یوکرین میں خصوصی فوجی دستے بھیجنے والا ہے؟
?️ 3 مارچ 2024سچ خبریں: ایک فرانسیسی میگزین نے لکھا ہے کہ اس ملک کی
مارچ
قومی اسمبلی کی کارروائیاں قانون کی عدالت میں چیلنج نہیں کی جاسکتیں:حکومت
?️ 13 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر محسن
مارچ
صیہونی حکومت کی روس کے ساتھ جنگ میں یوکرین مداخلت
?️ 18 جون 2023سچ خبریں:دیبکا انفارمیشن بیس نے ایک خبر میں اعلان کیا ہے کہ
جون
عراقی فوج کی داعش کے ٹھکانوں پر شدید بمباری
?️ 25 ستمبر 2022سچ خبریں:عراقی فوج کے جنگی طیاروں نے داعشی دہشت گردوں کے ہیڈ
ستمبر