عمانی سفارت خانے کی تقریب میں کویتی وزیر اعظم برہم

کویتی وزیر اعظم

?️

سچ خبریں: کویت کے وزیراعظم احمد عبداللہ الصباح نے عمان کے سفارت خانے کی تقریب میں سفیر کی تقریر کے دوران شور و غوغا پر حاضرین سے ناراضی کا اظہار کیا اور غصے میں تقریب چھوڑ کر چلے گئے۔
انہوں نے پیش آئے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ عیب ہے اور تمہارے ساتھ زور کی زبان کے سوا اور کسی طرح پیش نہیں آیا جا سکتا۔
اس رویے پر بعض صارفین نے منفی ردعمل کا اظہار کیا اور ان میں سے بعض نے کویت کے وزیراعظم کے انداز بیان پر تنقید کی۔

مشہور خبریں۔

جنوبی یمن میں کشیدگی برقرار 

?️ 14 فروری 2026 سچ خبریں:ایک باخبر ذریعے نے بتایا ہے کہ سعودی عرب عدن

بلوچستان ہائیکورٹ: اعظم سواتی کے خلاف صوبے میں درج تمام مقدمات ختم کرنے کا حکم

?️ 9 دسمبر 2022بلوچستان: (سچ خبریں) بلوچستان ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم

ایران کے اسرائیل پر حملے نے کیا ثابت کیا؟ عراقی تجزیہ کار کی زبانی

?️ 21 اپریل 2024سچ خبریں: ایک عراقی قلمکار اور تجزیہ نگار نے کہا کہ ایرانی

2024 میں بانی پی ٹی آئی کی ڈیل فائنل ہوچکی تھی۔ اختیار ولی

?️ 20 فروری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) کوآرڈنیٹر وزیراعظم اختیار ولی خان نے دعویٰ کرتے

ایف بی آر کا سسٹم ہیک کئے جانے کا انکشاف

?️ 9 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیرخزانہ شوکت ترین نے ایف بی آر کا سسٹم7دنوں

فلسطینی استقامت صیہونی حکومت کے ساتھ تنازعات کو ممکنہ حد تک پہنچائے گی: انصاراللہ

?️ 10 مئی 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے جنگجوؤں نے آج منگل کی صبح غزہ کی

ہم نے یوکرین کی 150 بلین یورو سے زیادہ کی مدد کی ہے: نیٹو

?️ 21 اپریل 2023سچ خبریں:نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے اندازہ لگایا کہ

وینزوئلا کے نقشہ پر امریکی پرچم؛ ٹرمپ کا نیا کارنامہ

?️ 14 مئی 2026سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزوئلا کے ممکنہ انضمام سے متعلق

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے