عرب ممالک کو پھنسانے کی ایک اور صیہونی چال

صیہونی

?️

سچ خبریں:صیہونی حکومت کے حکام نے عرب ممالک کو اپنے جال میں پھنسانے کے لیے اب ہتھیاروں کا سہارہ لیا ہے۔

صیہونی حکام کا کہنا ہے کہ اس حکومت کی فوجی برآمدات 2022 میں بلند ترین سطح (12.5 بلین ڈالر) تک پہنچ گئی ہیں اور اس سامان کی فروخت کا ایک چوتھائی حصہ ان عرب ممالک کو دیا گیا ہے جنہوں نے حال ہی میں اس حکومت کے ساتھ ایک سمجھوتہ معاہدہ کیا ہے۔

یاد رہے کہ 2020 سے صیہونی حکومت نے امریکہ کی ثالثی سے متحدہ عرب امارات، بحرین اور مراکش کے ساتھ مصالحتی معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:صیہونی جاسوسوں کے ہاتھوں عر ب صارفین کی سب سے بڑی سکیورٹی ہیکنگ

صیہونی حکومت کی وزارت جنگ جو اس حکومت کی فوجی صنعتوں کی نگرانی کرتی ہے، نے اعلان کیا کہ ہر چار میں سے ایک فروخت کا معاہدہ ڈرون سسٹم کا ہے جبکہ میزائل اور فضائی دفاعی نظام کل فوجی برآمدات کا 19 فیصد ہے۔

صیہونی وزارت جنگ کی رپورٹوں کے مطابق گزشتہ نو سالوں میں اس حکومت کی فوجی برآمدات میں دوگنا اضافہ ہوا ہے اور اس دوران عرب ممالک کو فوجی ساز و سامان کی فروخت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

مزید:صیہونی حکومت کا مصری اور عرب طلباء کو راغب کرنے کا منصوبہ

القدس العربی اخبار کے مطابق 2021 میں ان ممالک کو صیہونی حکومت کی فوجی برآمدات سے حاصل ہونے والی آمدنی 853 ملین ڈالر تھی جبکہ 2022 میں یہ تعداد 2.96 فیصد تک پہنچ گئی، دوسرے لفظوں میں کل برآمدات کا 9 فیصد تھا جو 24 فیصد تک بڑھ گیا ہے۔

مشہور خبریں۔

آرمی چیف نے پولیو کے خاتمے کو قومی کاز اور قومی کوشش قرار دیا

?️ 10 جون 2021راولپنڈی (سچ خبریں) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملک سے

مہوش حیات کی آواز اچھی ہے، انہیں گلوکاری کرنی چاہیے، ساحر علی بگا

?️ 19 مئی 2023کراچی: (سچ خبریں) معروف گلوکار اور موسیقار ساحر علی بگا نے اداکارہ

صیہونی حکومت شام میں آگ سے کھیل رہی ہے: اقوام متحدہ کے عہدیدار

?️ 12 اپریل 2025 سچ خبریں:اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے شام نے اس ملک

عاطف اسلم نے غزہ کیلئے ایک کروڑ 50 لاکھ روپے عطیہ کردیے

?️ 22 اکتوبر 2023کراچی: (سچ خبریں) نامور گلوکار عاطف اسلم نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی

رانا ثنا اللہ کا 17 مئی کے بعد عمران خان کی دوبارہ گرفتاری کا عندیہ

?️ 13 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے 17 مئی یا

صیہونیوں کی غزہ پر وحشیانہ بمباری جاری

?️ 22 مئی 2025 سچ خبریں:صیہونی حملوں میں غزہ کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24

ٹرمپ بدھ کو بیجنگ پہنچیں گے: وائٹ ہاؤس

?️ 11 مئی 2026 سچ خبریں: وائٹ ہاؤس نے ایک مختصر بیان میں چین کے

سپریم کورٹ میں ترقی کیلئے 3 ججوں کے ناموں پر نظرثانی، بار کونسلز کا اعتراض

?️ 23 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان بار کونسل اور عدالت عظمیٰ کے سینئر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے