?️
سچ خبریں: عراقی پارلیمان کے رکن یوسف الکلابی نے کہا ہے کہ عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے حوالے سے شائع ہونے والی رپورٹس جھوٹ اور فریب پر مبنی ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ عراق میں موجودہ اڈوں میں اپنی فوجی موجودگی کو مزید مضبوط کر رہا ہے۔ واشنگٹن عراق سے فرضی انخلا کے بارے میں جھوٹی رپورٹس پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے، لیکن ساتھ ہی وہ اپنے افرادی قوت میں اضافے پر بھی کاربند ہے۔
الکلابی نے واضح کیا کہ امریکی فوجی آسانی سے شام اور عراق کے درمیان آجا رہے ہیں۔ عراقی حکومت کو ملکی خودمختاری کی اس خلاف ورزی کے خلاف فوری اقدامات کرنے چاہئیں۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ شمالی عراق میں واقع حریر ائیر بیس پر حال ہی میں قطر سے عراق میں فوجی سازوسامان کی منتقل کی گئی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
محرم کے پہلے عشرے میں کتنے زائرین کربلا پہنچے؟
?️ 30 جولائی 2023سچ خبریں: عراقی پارلیمنٹ سروسز کمیشن کے وائس چیئرمین نے اعلان کیا
جولائی
پاکستان کا امریکا کے بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دینے کا خیرمقدم
?️ 12 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان نے امریکی حکومت کے بلوچ لبریشن آرمی
اگست
اب پردہ کرتی ہوں، زرنش خان کی پرانی تصاویر شیئر نہ کرنے کی اپیل
?️ 18 مارچ 2025کراچی: (سچ خبریں) اداکارہ زرنش خان نے میڈیا اور سوشل میڈیا پیجز
مارچ
عمران خان کی درخواست پر جسٹس علی باجوہ کی سماعت سے معذرت
?️ 7 نومبر 2022لاہور: (سچ خبریں) لاہورہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے پی ٹی
نومبر
عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی جیل میں سماعت روکنے کا حکم
?️ 14 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کے ٹرائل
نومبر
بحرینی سیاسی قیدی انتہائی ظلم و ستم کا شکار
?️ 25 اگست 2022سچ خبریں:بحرینی انسانی حقوق کی تنظیموں کو کا کہنا ہے کہ آل
اگست
امریکہ چین کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے میں ایماندار نہیں: چینی میڈیا
?️ 6 فروری 2023سچ خبریں:انتھونی بلنکن نے جمعے کے روز اپنا چین کا دورہ ملتوی
فروری
بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں خواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنانا شروع کردیا
?️ 19 اپریل 2021سرینگر (سچ خبریں) بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم کی
اپریل