صیہونیوں کی بے گھر افراد کی رہائش گاہ پر بمباری

بمباری

?️

سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں حکومت کے انفارمیشن آفس کے ڈائریکٹر نے الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ خان یونس کے ضلع ابسان میں سکول کے قتل عام میں شہداء کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

اس سرکاری اہلکار نے مزید کہا کہ اسرائیلی فوج ان علاقوں پر بمباری کرتی ہے جن کے بارے میں اسے معلوم ہے کہ وہ فلسطینی پناہ گزینوں سے بھرے ہوئے ہیں۔

غزہ کی پٹی میں حکومت کے اطلاعاتی دفتر نے تاکید کی ہے کہ خان یونس میں ابسان اسکول کے قتل عام کے شہداء کی تعداد اب تک 29 ہو گئی ہے۔

طبی ذرائع نے منگل کے روز اعلان کیا کہ خان یونس کے مشرق میں ابسان میں ایک اسکول پر بمباری کے نتیجے میں 20 فلسطینی ہلاک ہو گئے۔

اس بم دھماکے میں درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے۔ اس اسکول میں مظلوم فلسطینی پناہ گزینوں کو رہائش دی جاتی تھی۔ بلاشبہ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ صہیونی فوج جان بوجھ کر فلسطینی پناہ گزینوں کی بستی کے علاقوں پر بمباری کرتی ہے۔

مشہور خبریں۔

ایران کے خلاف جنگ میں امریکی حکمت عملی تعطل کا شکار، طاقت کا توازن تبدیل ہونے لگا: عالمی میڈیا

?️ 3 ستمبر 2026سچ خبریں:دنیا کے مختلف میڈیا اداروں نے ایران کے خلاف امریکی و

بلال اظہر کیانی کو وزیر مملکت برائے خزانہ کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا

?️ 12 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) بلال اظہر کیانی کو وزیر مملکت برائے خزانہ

ہونڈوراس میں صدارتی انتخابات میں کانٹے کی ٹکر

?️ 3 دسمبر 2025 ہونڈوراس میں صدارتی انتخابات میں کانٹے کی ٹکر ہونڈوراس میں صدارتی

کیا لبنان کے بعد غزہ میں بھی جنگ بندی ہو سکتی ہے؛صہیونی ویب سائٹ کی رپورٹ

?️ 27 نومبر 2024سچ خبریں:ایک صہیونی ویب سائٹ نے اپنے سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے

اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ، علاقائی امور پر مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق

?️ 21 اپریل 2026اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق

ایم کیو ایم نے کوٹہ سسٹم میں توسیع پر حکومت سے علیحدہ ہونے کی دھمکی دے دی

?️ 30 ستمبر 2024کراچی: (سچ خبریں) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ( ایم کیو ایم) نے

کیا نیٹو کے تمام اقدامات کا مقصد روس کے ساتھ تنازعہ ہے؟

?️ 13 جون 2024سچ خبریں: روس کے نائب وزیر خارجہ الیگزینڈر گروشکو نے کہا کہ

طالبان کی عبوری حکومت کے ڈپٹی پریس سیکرٹری برطرف

?️ 21 اگست 2022سچ خبریں:    طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کو نائب وزیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے