صیہونی فوج نے ایک بار پھر اپنی اصلیت دکھا دی

صیہونی

?️

سچ خبریں:نابلس پر صیہونی فوج کے حملے کے چند گھنٹے بعد ان جھڑپوں میں زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کی رپورٹ کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا کہ اسرائیلی قابض فوج کے ساتھ مسلح تصادم میں زخمی ہونے والا نابلس کا رہائشی فلسطینی نوجوان خلیل یحییٰ ایلنیس زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

یہ بھی دیکھیں:جنوبی نابلس میں صیہوننیوں کے ہاتھوں33 فلسطینی زخمی

یاد رہے کہ اس نوجوان فلسطینی کی شہادت اس وقت ہوئی جب گزشتہ رات اسرائیلی قابض فوج نے نابلس شہر پر حملہ کر کے فلسطینی قیدی اسامہ طویل کے گھر کو تباہ کر دیا۔

کہا جاتا ہے کہ نابلس پر اسرائیلی حملہ آوروں کے حملے کے بعد مجاہدین کا ان کے ساتھ شدید مسلح تصادم ہ، اسی سلسلے میں المیادین کے رپورٹر کا کہنا ہے کہ قابض فوج نے نابلس پر کئی طرف سے حملہ کیا اور فلسطینی نوجوانوں نے دیسی ساختہ بموں سے ان کا مقابلہ کیا۔

مزید:2023 میں مسجد الاقصیٰ مقبوضہ فلسطین میں تنازعات کا مرکز

فلسطینی ہلال احمر نے اعلان کیا کہ اس حملے کے آغاز میں نابلس میں ہونے والی جھڑپوں میں دو افراد زخمی ہوئے جن میں سے ایک کو سر میں گولی لگی ہے اور اس کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔

نابلس کی قدس بریگیڈز نے بھی اعلان کیا کہ مجاہدین نے نابلس شہر کی المریج سڑک پر اسرائیلی جارحیت پسندوں کو فائرنگ کی جس کے بعد اس علاقے میں شدید مسلح تصادم جاری ہے۔

مشہور خبریں۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا توسیع لینے سے انکار، رانا ثنا اللہ کے بیان کی تردید

?️ 9 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رہنما مسلم

کراچی لٹریچر فیسٹیول نے فلسطین مخالف لکھاری کو مدعو کرنے پر معافی مانگ لی

?️ 17 فروری 2024کراچی: (سچ خبریں) کراچی لٹریچر فیسٹیول (کے ایل ایف) انتظامیہ نے فلسطین

پی ٹی اے نے وی پی این سروس فراہم کنندگان کو لائسنس دینے کا عمل شروع کردیا

?️ 13 نومبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے

شہباز شریف اقوام متحدہ کی کانفرنس میں شرکت کیلئے قطر پہنچ گئے

?️ 5 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف امیر قطر کی دعوت پر دوحہ

سنگال کا اپنے ملک سے فرانسیسی فوجی اڈوں کے خاتمے کا مطالبہ

?️ 30 نومبر 2024سچ خبریں:سنگال کے صدر مکی سال نے اپنے ملک میں فرانسیسی فوجی

افغانستان میں امن کے شراکت دار بننے کے لئے تیار ہیں: وزیر اعظم

?️ 22 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان

واشنگٹن اور تہران کی دوحہ مذاکرات میں پہلے حصے پر اتفاق رائے

?️ 2 جولائی 2026سچ خبریں:  امریکی نیوز پورٹل ایکسیوس نے ایک امریکی اہلکار کے حوالے سے

شفاء ہسپتال کے بارے میں اسرائیل کا جھوٹ سامنے آیا

?️ 18 نومبر 2023سچ خبریں:امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق اسرائیل کے پاس کوئی ثبوت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے