?️
سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اس حکومت کے صدر اسحاق ہرزوگ کے جمہوریہ آذربائیجان کے دورے کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
صیہونی میڈیا معاریف نے اعلان کیا ہے کہ جمہوریہ آذربائیجان میں موسمیاتی تبدی
لی کے سربراہی اجلاس میں صیہونی حکومت کے سربراہ کی موجودگی منسوخ کر دی گئی ہے۔
اس صہیونی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ ہرزوگ کا آذربائیجان کا دورہ سیکورٹی وجوہات کی بنا پر منسوخ کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ COP 29 کے نام سے 29ویں موسمیاتی تبدیلی سربراہی کانفرنس پیر 21 نومبر کو آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں شروع ہوئی تھی اور یہ 2 دسمبر بروز جمعہ تک جاری رہے گی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
وزیر اعظم نے این سی او سی کو سراہا
?️ 7 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) امریکی جریدے دی اکنامسٹ کی جانب سے عالمی وبا
جولائی
ٹرمپ نے برکس شراکت داروں کے ساتھ تجارتی جنگ کا آغاز کیا
?️ 8 جولائی 2025سچ خبریں: امریکی صدر نے جنوبی افریقہ سے درآمد کی جانے والی
جولائی
مقتدی صدر نے عرب سربراہوں سے کیا کہا؟
?️ 12 نومبر 2023سچ خبریں: مقتدی صدر نے غزہ کی صورتحال کے بارے میں ریاض
نومبر
سعودی عرب کے خلاف جنگ میں یمنیوں کی زبردست فتوحات
?️ 21 دسمبر 2021سچ خبریں:یمن کی سپریم انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے ایک تقریر میں
دسمبر
پاکستان کا نیتن یاہو کے بارے میں اہم فیصلہ؛حماس کا خیرمقدم
?️ 21 جولائی 2024سچ خبریں: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا کہ نیتن یاہو
جولائی
غزہ میں لاکھوں افراد بھوک کا شکار
?️ 29 فروری 2024سچ خبریں:UNRWA نے کہا کہ غزہ میں لاکھوں لوگ بھوک سے مر
فروری
ایران کے ردعمل سے اسرائیل کے لیے تباہ کن نتائج برآمد ہوئے: روسی ماہر
?️ 1 مئی 2024سچ خبریں: تیموفی برداچوف، جنہوں نے حال ہی میں تہران کا سفر کیا،
مئی
غزہ کے لیے ٹرمپ عوام فریب امن منصوبہ
?️ 23 ستمبر 2025 غزہ کے لیے ٹرمپ عوام فریب امن منصوبہ امریکی میڈیا نے دعویٰ
ستمبر