صیہونی افسروں کا لبنان میں لوٹ مار پر پابندی عائد کرنے سے انکار 

صیہونی

?️

سچ خبریں:اسرائیلی میڈیا بشمول اسرائیل ٹی وی چینل 14 کی شائع کردہ رپورٹس کے مطابق، درجنوں اسرائیلی فوجی یونٹ کمانڈرز نے ایک سرکاری دستاویز پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا ہے 

واضھ رہے کہ میں یہ عہد کیا گیا تھا کہ لبنان میں داخل ہونے کی صورت میں فوجی شہریوں کی کسی بھی قسم کی املاک کی لوٹ مار یا ضبطی میں ملوث نہیں ہوں گے۔
ہاریتز اخبار نے ایک تحقیقاتی رپورٹ شائع کی جس میں اسرائیلی فوج کے متعدد باقاعدہ اور ریزرو اہلکاروں نے اعتراف کیا کہ لبنانی شہریوں کی موٹر سائیکلیں، ٹیلی ویژن، آرٹ کی پینٹنگز، فرنیچر اور قالین چوری کرنا ایک عام واقعہ بن چکا ہے، یہاں تک کہ اسرائیلی فوجی لبنان سے نکلتے وقت اپنی گاڑیاں کھلم کھلا چوری شدہ سامان سے بھر لیتے ہیں۔

مشہور خبریں۔

نئے صوبے بنانے کا بل سینیٹ کمیٹی میں پیش، صوبوں سے تجاویز لینے کا فیصلہ

?️ 11 جولائی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) ملک میں مزید صوبوں بنانے کے حوالے سے بل

امریکا میں ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ، درجنوں افراد زخمی ہوگئے

?️ 13 جون 2021واشنگٹن (سچ خبریں) امریکا میں اسلحہ کی روک تھام کے قوانین میں

پیغمبرﷺ کی شان میں گستاخی ناقابل قبول ہے : متحدہ مجلس علماء

?️ 29 نومبر 2023سرینگر: (سچ خبریں)  غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں

روسی فوج کا نئے علاقوں پر قبضہ اور یوکرینی فوجیوں کا صفایا

?️ 6 جون 2025سچ خبریں: روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی

آزادانہ، منصفانہ انتخابات مقررہ وقت پر کرانے کیلئے تیار ہے، سکندر سلطان راجا

?️ 30 اکتوبر 2023لاہور: (سچ خبریں) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے

اسرائیل کو ہیگ کے ججوں کو دھمکیاں دینے کا کوئی حق نہیں ہے : بریل

?️ 25 مئی 2024سچ خبریں: یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے تل

’14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کا انعقاد ناممکن ہے‘، الیکشن کمیشن کی سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست

?️ 3 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) ‏الیکشن کمیشن نے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات

صیہونی حکومت کے ساتھ تعاون پر امارات کے صدر کا عجیب و غریب جواز

?️ 5 اپریل 2023امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے