صہیونی فوج کی غیر معمولی جنگی مشقیں

صیہونی

?️

سچ خبریں:صیہونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ کل سے(Cariots of Fire) کے عنوان سے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقیں شروع کرے گی۔
عبرانی زبان کے میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عبرانی فوج فلسطینی علاقوں میں کشیدگی کے باوجود چیریٹس آف فائر کے نام سے اپنی ایک ماہ طویل مشق کا آغاز کرے گی،ذرائع ابلاغ نے زور دے کر کہا کہ اسرائیلی فوج کل سے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی جنگی مشق شروع کرے گی اور یہ تبدیلیاں فلسطینی علاقوں میں سکیورٹی کشیدگی میں اضافے کی صورت میں رونما ہوں گی۔

والا نیوز ایجنسی کے فوجی رپورٹر امیر بوحبت کے مطابق ان مشقوں کو پچھلے سال ہونا تھا اور اسے اسرائیلی فوج کے تمام یونٹس کو کور کرنا تھا ، تاہم گارڈینز آف دی والز (سیف القدس) جنگ کی وجہ سے اسے ملتوی کر دیا گیا۔

اسرائیلی اخبار ہیوم نے ان مشقوں کے حوالے سے لکھا ہے کہ یہ مشقیں جن کے کچھ حصے قبرص میں ہوں گے، مختلف محاذوں (یمن، لبنان، شام وغیرہ) پر جنگی منظر نامے پر ایک ہی وقت میں ہوں گی۔

دوسری جانب صیہونی حکومت کے ٹیلی ویژن کے 12ویں چینل نے "دہشت کی لہر کا حل” کے عنوان سے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ اسرائیل جنین پر بڑے پیمانے پر فوجی حملے کی کوشش میں ہے۔

 

مشہور خبریں۔

چین کی مشرق وسطی کی صورتحال میں پاکستان کے کردار کی تعریف

?️ 24 مارچ 2026اسلام آباد (سچ خبریں) چین نے مشرقِ وسطیٰ کی صورت حال میں

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخواہ بلدیاتی انتخابات کے بارے میں اعلان کر دیا

?️ 2 فروری 2022پشاور (سچ خبریں)تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں

صیہونی حکومت کی مکمل طور پر شکست اور حزب اللہ کی 2006 سے فتح بڑی ہے: نعیم قاسم

?️ 30 نومبر 2024سچ خبریں: لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے لبنان کے

چاہے آئی جے آئی جیسا اتحاد ہی کیوں نہ بن جائے، ہر چیلنج قبول ہے، شیری رحمٰن

?️ 30 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن نے

پنجاب اسمبلی کا آج ہونے والا اجلاس 16 مئی تک ملتوی

?️ 28 اپریل 2022لاہور(سچ خبریں)اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے صوبائی اسمبلی کا آج

پی ٹی آئی کا طرز سیاست شدت پسندانہ ہے۔ ناصر حسین شاہ

?️ 19 جنوری 2026کراچی (سچ خبریں) صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا کہ پی

ہمارے پاس جو کچھ بھی ہے کربلا کی دین ہے:نصراللہ

?️ 30 جولائی 2022سچ خبریں:لبنان کی حزب اللہ تحریک کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے

بلوچستان: اغوا کے بعد پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں سمیت 11 افراد قتل

?️ 13 اپریل 2024نوشکی: (سچ خبریں) صوبہ بلوچستان کے ضلع نوشکی میں نامعلوم افراد کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے