صہیونی طیارے کی ریاض میں لینڈنگ

صہیونی

?️

سچ خبریں:خبر رساں ذرائع نے سعودی عرب کے دارالحکومت میں صیہونی حکومت کے ایک طیارے کی لینڈنگ کی خبر دی ہے۔
رشیا ٹوڈے چینل کی ویب سائٹ کے مطابق اسرائیلی چینل کان کے نمائندے ایال بلومینتھل نے پیر کی رات ایک ٹویٹ میں اعلان کیا کہ T7-WZZ ایک اسرائیلی طیارہ ریاض میں اترا، یہ پرواز جولائی کے اوائل کے بعد ہوئی جس کے بعد سعودی عرب نے اعلان کیا کہ وہ دنیا بھر کے تمام ممالک اور جماعتوں کے طیاروں کے لیے اپنا آسمان کھول دے گا۔

واضح رہے کہ اس فیصلے کے ساتھ ہی سعودی عرب نے اپنی ایک اہم ترین اسرائیل مخالف پالیسی کا خاتمہ کر دیا جسے وہ 74 سال سے اپنائے ہوئے تھا، سعودی حکومت کے عام اعلان کے کچھ ہی دن بعد، العال کمپنی نے ارکیا نامی ایک چھوٹی اسرائیلی ایئر لائن کے ساتھ مل کر اعلان کیا کہ انہوں نے سعودی آسمان سے پرواز کی اجازت کے لیے درخواست دی ہے، یاد رہے کہ سعودی فضائی حدود کو اسرائیلی پروازوں کے لیے کھولنا امریکی صدر جو بائیڈن کے مشرق وسطیٰ کے حالیہ دورے کا ایک اہم پہلو تھا جس پر سعودی حکام نے آنکھ بند کر کے عمل کیا، واضح رہے سعودی عرب کے اس اقدام کو صیہونی حلقوں میں تعلقات معمول پر لانے کے لیے پہلا قدم کہا جا رہا ہے۔

 

مشہور خبریں۔

کھیلوں کے میدانوں میں صہیونیوں کے خواب کیسے مٹی میں ملتے ہیں؟

?️ 3 اپریل 2023سچ خبریں:انڈونیشیا سے اس کے صیہونی مخالف رویے کی وجہ سے یوتھ

یوکرین کی جنگ اس موسم گرما میں ختم ہو جائے گی:چین کی پیشین گوئی

?️ 11 مارچ 2023سچ خبریں:ایک جاپانی اخبار نے جمعرات کو ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے

سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف مانگنا سیاست نہیں: شازیہ مری

?️ 26 ستمبر 2025کراچی: (سچ خبریں) پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے

اکثر فرانسیسیوں کی ہڑتال جاری

?️ 18 مارچ 2023سچ خبریں:ایک نئے سروے کے نتائج سے ظاہر ہوا ہے کہ فرانسیسی

اب فیصلہ روس کے ہاتھ میں ہے؛ٹرمپ کا یوکرین جنگ پر تبصرہ  

?️ 13 مارچ 2025 سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یوکرین جنگ

وزیر اعظم کی موجودگی میں کابینہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا

?️ 1 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

سعودی حکومت نے ماہ رمضان میں اعتکاف سمیت تمام اجتماعات پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا

?️ 31 مارچ 2021ریاض (سچ خبریں) سعودی حکومت نے ماہ رمضان میں اعتکاف سمیت تمام

موت کی گھات صیہونیوں کی منتظر

?️ 16 جون 2024سچ خبریں: تحریک حماس کی عسکری شاخ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے