?️
سچ خبریں: معلوماتی ذرائع کے مطابق، گزشتہ چند مہینوں میں سوریہ کے علوی فرقے کے خلاف "الجولانی” کے دہشت گرد گروہ کے مظالم کو دستاویزی شکل دینے کے لیے انسانی حقوق کے 9 بین الاقوامی ادارے کام کر رہے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق، مذکورہ ذرائع نے زور دے کر کہا کہ سوریہ کے متعدد شہروں بشمول حمص اور لاذقیہ میں علوی خواتین کو اغوا کرنے اور یرغمال بنانے کے واقعات میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ان خواتین کو ذہنی اور جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ الزامات کا نشانہ "الجولانی” کے دہشت گرد گروہ سے وابستہ عناصر ہیں، کیونکہ ان میں سے اکثر مظالم انہی کے ہاتھوں سرزد ہو رہے ہیں۔ دہشت گرد اپنے جرائم کے نشانات مٹانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ صرف 10 فیصد اغوا کے واقعات کھلے عام بیان کیے جاتے ہیں، جبکہ باقی واقعات دہشت گردوں کے دھمکیوں کی وجہ سے خفیہ رکھے جاتے ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
روس پر پابندیوں کے اثرات کے لئے صبر کی ضرورت ہے: بوریل
?️ 16 جولائی 2022سچ خبریں: یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے تہران کے وقت
جولائی
وزیراعظم نے بلوچستان میں بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ طلب کرلی
?️ 7 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) بلوچستان میں نارش اور برفباری سے کئی اضلاع
جنوری
روس یوکرین جنگ میں مصر کو 7 ارب ڈالر کا نقصان
?️ 16 مئی 2022سچ خبریں: مصری وزیراعظم نے اعتراف کیا کہ روس کی یوکرین کے
مئی
امریکا کی ہر بات سے اتفاق ضروری نہیں، اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں، نگران وزیراعظم
?️ 26 اگست 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے
اگست
پیٹرول سستا ہونے کا امکان ہے
?️ 30 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے
نومبر
بغداد ایئرپورٹ کے قریب امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
?️ 29 جنوری 2021سچ خبریں:بغداد ایئر پورٹ کے قریب امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
جنوری
سویڈن حکام کے مگرمچھ کے آنسو
?️ 27 جولائی 2023سچ خبریں: سویڈن کے وزیر خارجہ نے دعویٰ کیا کہ ان کا
جولائی
جرمن میڈل آف آنر اور صہیونی مورخ کی نامزدگی منسوخ
?️ 1 جنوری 2022سچ خبریں: اسرائیلی مؤرخ جیڈون گریفتھ کی جانب سے بوسنیا اور ہرزیگوینا
جنوری