سلامتی کونسل عالمی ادارہ ہے یا امریکی؟ ثبوت

اقوام متحدہ

?️

سچ خبریں: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے جرائم کی پرواہ کیے بغیر، یمن کے بارے میں امریکہ کی طرف سے پیش کردہ قرارداد کو چین، روس اور الجزائر کے ممتنع ووٹوں کے باوجود 11 ووٹوں سے منظور کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں: ہم غزہ کی حمایت جاری رکھیں گے: انصاراللہ

اسپوٹنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں جو 10 جنوری 2024 بدھ کی شام منعقد ہوا، واشنگٹن کی مجوزہ قرارداد نمبر 2722 کو 11 ووٹوں کے ساتھ پیش کیا گیا، سلامتی کونسل کے 15 ارکان کی جانب سے یمن کی تحریک انصار اللہ کے خلاف بحیرہ احمر میں حملوں کی حمایت کی منظوری دی گئی۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکہ کی طرف سے سمندر میں یمن کی طرف سے لاحق خطرات سے متعلق پیش کی گئی قرارداد 11 ووٹوں سے منظور کی جبکہ چین، روس اور الجزائر کے ممتنع ووٹ دیا۔

سلامتی کونسل کی قرارداد میں، جسے امریکہ کے دباؤ میں منظور کیا گیا ہے،تحریک انصار اللہ سے کہا گیا ہے کہ وہ فوری طور پر بحری جہازوں پر اپنے حملے بند کرے کیونکہ ان حملوں سے عالمی تجارت میں خلل پڑتا ہے اور جہاز رانی کے قوانین اور حقوق کو نقصان پہنچتا ہے نیز علاقہ کی امن و سلامتی کو خطرہ لاحق ہوتا ہے۔

سلامتی کونسل نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے دباؤ میں آ کر پاس کی جانے والے اس قرارداد میں صنعاء سے "Galaxy Leader” جہاز اور اس کے عملے کی غیر مشروط رہائی کا مطالبہ بھی کیا۔

مزید پڑھیں: یمنی انصاراللہ نے امریکہ کو کیا مشورہ دیا ہے؟

قبل ازیں اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے اعلان کیا تھا کہ امریکہ اس قرارداد کے ذریعے بحیرہ احمر میں اپنے بحری اتحاد (انصار اللہ کی دھمکیوں کے خلاف) کی کاروائیوں کو قانونی حیثیت دینے کی کوشش کرتا ہے۔

مشہور خبریں۔

گرینڈ اپوزیشن الائنس کیلئے جے یوآئی ف نے پی ٹی آئی کو اپنی شرائط سے آگاہ کردیا

?️ 8 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) گرینڈ اپوزیشن الائنس میں شرکت کے لیے مولانا

مشاہد حسین نے پاک-سعودی دفاعی معاہدے پر مبنی تھنک ٹینک رپورٹ جاری کردی

?️ 28 ستمبر 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) سینیٹر مشاہد حسین سید نے پاکستان اور

حکومت نے اپوزیشن کو الیکٹرونگ ووٹنگ مشین کا ماڈل دیکھنے کی دعوت دی

?️ 19 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) حکومت نے الیکشن میں دھاندلی سے بچنے کے لئے

زخمی اسرائیلی فوجیوں نے نیتن یاہو کو اپنے کمرے میں جانے کیوں منع کیا ؟

?️ 28 دسمبر 2023سچ خبریں:مقبوضہ یروشلم کے ایک اسپتال کے شعبے میں ایک اسرائیلی فوجی

عمان کی مسجد میں دہشتگردانہ حملے پر وزارت خارجہ کا ردعمل

?️ 17 جولائی 2024سچ خبریں: دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 21 ستمبر کو طلب کر لیا

?️ 19 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرِ اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا

عمران خان کے خلاف نااہلی کیس سماعت کیلئے مقرر

?️ 14 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ بیٹی کو کاغذات

حماس نے اب تک کتنے قیدیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کی ہیں؟

?️ 19 اکتوبر 2025حماس نے اب تک کتنے قیدیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے