?️
سچ خبریں:سعودی عرب امارات اور قطر ایئر ویز کے ساتھ مقابلہ کرنے کے لیے ایک طاقتور اور آزاد ایئرلائن بنا رہا ہے۔
اسپوٹنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روئٹرز نے ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ سعودی عرب اپنی نئی قومی ایئر لائن کے ذریعے بین الاقوامی راہداری مسافروں کی ٹریفک کا احاطہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے نیز اس طرح خلیج فارس ، متحدہ عرب امارات اور قطر ایئر ویز کےبڑے بڑے جہازوں کا مقابلہ کرنا اور علاقائی مسابقت پیدا کرنے میں ایک نیا محاذ تشکیل دینا چاہتاہے۔
یادرہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے منگل کے روز اعلان کیا کہ وہ تیل کی معیشت کو تنوع بخش بنانے اور نئی ملازمتیں پیدا کرنے کے مقصد سے سعودی بادشاہی کو پانچواں سب سے بڑا ہوائی نقل و حمل کا مرکز بنانے کے لئے کام کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ بن سلمان کی اس حکمت عملی کا مطلب سعودی عرب کی پالیسیوں کا رخ موڑنا ہے جس کے تحت دوسری ایئر لائنز زیادہ تر ملکی سطح خدمات مہیا کرتی ہیں اور اپنے 35 ملین لوگوں کو پوائنٹ ٹو پوائنٹ پروازیں فراہم کرتی ہیں وہ بھی اس میں شامل ہوجائیں۔
واضح رہے کہ محمد بن سلمان نے ابھی تک خلیج فارس کے خطے میں ہوائی مرکز قائم کرنے کے منصوبے کی تفصیلات کا اعلان نہیں کیا ہےتاہم انھوں نے فضائی میدان میں متحدہ عرب امارات اور قطر کو پیچھے چھوڑنے کے لیے کمر کسی ہوئی ہے،تام دیکھنا ہے کہ کس حدتک اس میں کامیاب ہوتے ہیں اور ان کے مالک کہاں تک انھیں ایسا کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔
مشہور خبریں۔
سیاست میں ’پٹھان‘ کے ساتھ ہوں، ماہرہ خان
?️ 20 مارچ 2023کراچی: (سچ خبریں) نامور اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ میرے
مارچ
اربیل پر ڈرون حملے میں موساد کے قاتل اسکواڈ کے کمانڈر کے مارے جانے کا امکان
?️ 9 جون 2022سچ خبریں: اضافی اطلاعات سے پتہ چلتا ہے کہ اربیل میں امریکی
جون
ڈسکہ انتخابات کے بارے میں نئی رپورٹ جاری ہو گئی
?️ 9 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ڈسکہ
نومبر
اسرائیل کی معیشت کی حزب اللہ کے میزائلوں آگ میں
?️ 13 اکتوبر 2024سچ خبریں: مقبوضہ فلسطین کے شمال میں حزب اللہ کے میزائلی حملوں
اکتوبر
اپوزیشن سازشیں چھوڑے ، اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا سیکھے: فواد چوہدری
?️ 9 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلات ونشریات فواد چوہدری نے کہا
نومبر
یروشلم پر یہودیوں کے قبضے کے لیے تل ابیب کا نیا حربہ
?️ 18 جولائی 2022سچ خبریں: صہیونی فوج نے حال ہی میں اعلان کیا ہے
جولائی
افغانستان میں عجیب کھیل، طاقتور ہوتے طالبان اور لاچار و بے بس افغان حکومت
?️ 28 جولائی 2021(سچ خبریں) افغانستان سے امریکہ کے فوجی انخلا کے بعد شرکت اقتدار
جولائی
مصر اور ترکی کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار
?️ 30 اکتوبر 2022سچ خبریں:مصر کے وزیر خارجہ نے کہا کہ انقرہ کی پالیسی میں
اکتوبر