?️
سچ خبریں: واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق، صدر یوکرین ولودیمیر زیلینسکی نے گزشتہ شب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران ساڑھے چار منٹ کے قلیل عرصے میں ان کا 11 بار شکریہ ادا کیا۔
ایسا لگتا ہے کہ زیلینسکی کی ٹرمپ کے ساتھ پچھلی کشیدہ ملاقات نے ہی یوکرینی صدر کو اس بار دنیا کی میڈیا کے سامنے پچھلے مناظر کی تکرار سے بچنے کے لیے پہلے سے طے شدہ منصوبے کے تحت مسلسل ٹرمپ کا شکریہ ادا کرنے پر مجبور کر دیا۔
ٹرمپ کا پچھلی ملاقات میں زیلینسکی کے ساتھ سخت رویہ دنیا بھر کے میڈیا کی توجہ کا مرکز بنا تھا۔ سیاسی تجزیہ کاروں نے اس وقت کہا تھا کہ روس کے ساتھ کئی سالہ تصادم اور اپنے کچھ علاقے کھونے کے بعد یوکرین کو اب امریکہ کی طرف سے ملامت کا سامنا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
الیکشن کمیشن بتائے صوبے میں سینیٹ انتخابات کب کرائے جارہے ہیں، پشاور ہائیکورٹ
?️ 30 مئی 2024پشاور: (سچ خبریں) پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے وکیل
مئی
آپ ولی عہد سے ملنے آرہے ہیں!؛ بائیڈن کے ریمارکس پر عربی ردعمل
?️ 20 جون 2022سچ خبریں:امریکی صدر کے حالیہ ریمارکس جس میں انہوں نے کہا کہ
جون
اہم رہنماؤں سمیت پی ٹی آئی کے 81 کارکنان گرفتار
?️ 23 فروری 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے
فروری
برطانیہ کا روس کے منجمد اثاثے یوکرین کو دینے کا اعلان
?️ 5 جولائی 2022سچ خبریں:برطانوی خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اس ملک
جولائی
مسئلہ فلسطین، مغربی ممالک کی دہشت گردی اور عرب ممالک کی خیانت
?️ 16 اپریل 2021(سچ خبریں) جب بھی فلسطین کی بات ہوتی ہے تو اذہان میں
اپریل
کالعدم جماعت کا احتجاج جاری، کئی ٹرینیں منسوخ
?️ 29 اکتوبر 2021کراچی(سچ خبریں) کالعدم جماعت کے احتجاج جاری ہے جس کے نتیجہ میں
اکتوبر
نواز شریف طبی معائنہ کرا کر ایون فیلڈ پہنچ گئے، کراٹے چیمپئن بہنوں کی ملاقات
?️ 3 جون 2025لاہور (سچ خبریں) مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم نواز
جون
چین کشیدگی کی تلاش میں نہیں ہے: امریکہ
?️ 9 مارچ 2023سچ خبریں:امریکن نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر ویرل ہائنس نے بدھ
مارچ