ریاض پر ڈرون حملہ؛ سعودی فرودگاہوں پر پروازوں کی معطلی جاری

ریاض

?️

سچ خبریں: سعودی اتحاد کے ترجمان نے ریاض میں ایک ڈرون کو روک کر تباہ کرنے کا دعویٰ کیا۔ یمنی فوج نے ملک خالد فرودگاہ کو 3 کروز میزائلوں سے نشانہ بنانے کا اعلان کیا تھا، جبکہ بنگلہ دیش نے ریاض کے لیے پروازیں 30 نومبر تک معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے گزشتہ رات اعلان کیا تھا کہ انہوں نے ریاض کی ملک خالد فرودگاہ کو 3 کروز میزائلوں سے نشانہ بنایا اور اس آپریشن نے کامیابی سے اپنے اہداف حاصل کیے۔
یمن کے حملوں کے خدشے کے پیش نظر سعودی فرودگاہوں پر پروازوں کی معطلی کی تازہ ترین لہر میں بنگلہ دیش نے اعلان کیا ہے کہ اس نے سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے لیے اپنی پروازیں 30 نومبر تک معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مشہور خبریں۔

In a hurry? Try this wrapped food for lunch while you on the go

?️ 4 جولائی 2021 When we get out of the glass bottle of our ego

گوگل فوٹوز میں مصنوعی ذہانت سے آراستہ جدید فیچرز کا اضافہ ہوگیا

?️ 31 مئی 2025سچ خبریں: گوگل فوٹوز نے اپنی 10ویں سالگرہ کے موقع پر فوٹو

پولیس کو پی ٹی آئی امیدواروں، کارکنوں کو ہراساں نہ کرنے کا حکم

?️ 6 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف

اٹلی کی اسرائیل پر شدید تنقید

?️ 7 جون 2025 سچ خبریں:اٹلی کی وزیر اعظم جورجیا میلونی نے اسرائیل کے غزہ

روس کے خلاف پابندیوں کی امریکی جنگ،کون جیتا کون ہارا؟

?️ 12 اگست 2023سچ خبریں: امریکہ میں روس کے سفیر نے ماسکو کے خلاف واشنگٹن

آئی ایم ایف معاہدے کےمطابق سبسڈی صفر کرنی ہے۔

?️ 3 جولائی 2022فیصل آباد:(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے

پوٹن اور زیلنسکی کی ترکی میں ملاقات کا امکان

?️ 3 اپریل 2022سچ خبریں:  روسی میڈیا نے اتوار کی صبح اطلاع دی ہے کہ

غزہ جنگ صہیونی ریاست کی ہمہ گیر ناکامی کا آئینہ:حماس  

?️ 19 جولائی 2025 سچ خبریں:حماس نے کہا کہ غزہ جنگ اسرائیل کی ہر سطح

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے