روس کی جانب سے پیوٹن کی رہائش گاہ پر حملے کے شواہد 

?️

سچ خبریں: یوکرین اور اس کے یورپی اتحادیوں کے مکمل انکار کے باوجود، روسی وزارت دفاع نے صدر ولادیمیر پوتین کے نووگورود میں واقع رہائشی کمپلیکس پر حملہ آور ڈرونز کے تباہ ہونے کی تصاویر جاری کر دی ہیں۔
روس کی وزارت دفاع نے اس حملے کو ہدف بند، منصوبہ بند اور کئی مرحلوں پر مشتمل قرار دیتے ہوئے اعلان کیا کہ بریانسک، اسمولنسک اور نووگورود کے علاقوں میں 91 ڈرونز کو مار گرایا گیا۔
وزارت دفاع کے مطابق، 28 دسمبر (7 دی) کی رات ہونے والے اس حملے میں صدر پوتین کے رہائشی کمپلیکس کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

مشہور خبریں۔

جولانی حکومت کے خلاف امریکہ کی پابندیوں میں ڈھیل

?️ 6 جنوری 2025سچ خبریں: وال اسٹریٹ جرنل نے باخبر ذرائع کے حوالے سے اعلان

اپوزیشن کے لانگ مارچ یا شارٹ مارچ سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں: ہمایوں اخترخان

?️ 11 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پی ٹی آئی  کے سینئر مرکزی رہنما و سابق

روس کے خلاف نئی پابندیوں پر یورپی معاہدہ

?️ 31 مئی 2022سچ خبریں:  ایک سینئر یورپی اہلکار نے منگل کی صبح اتفاق رائے

ہماری حالت دن بدن بدتر ہوتے جا رہی ہے؛ صیہونی فوجی قیادت کا اعتراف

?️ 28 جون 2026سچ خبریں:صیہونی فوج کے شعبۂ افرادی قوت کے سربراہ نے فوج کی

پنجاب حکومت گرانے کی افواہوں پر راجہ بشاورت بول پڑے

?️ 14 ستمبر 2022لاہور: (سچ خبریں) صوبائی وزیر پارلیمانی امور محمد بشارت راجہ کا کہنا

امل خلیل کا وحشیانہ قتل ایک خطرناک اور ناقابلِ دفاع جرم ہے: زخارووا

?️ 24 اپریل 2026 سچ خبریں: روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے صہیونی

ایران کے خلاف اسرائیل کا حملہ کیسا تھا؟ صیہونی میڈیا کی زبانی

?️ 27 اکتوبر 2024سچ خبریں: صہیونی میڈیا نے ایران پر نمائشی حملے اور اس کی

صیہونی حکومت کا یمن کو نشانہ بنانے کے لیے امارات اور سعودی عرب کا سہارہ لینے کی کوشش

?️ 13 جنوری 2025سچ خبریں:یمنی مسلح افواج کی جانب سے صیہونی حکومت پر مؤثر حملوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے