?️
سچ خبریں: صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے اعلان کیا کہ غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع رفح پر اسرائیلی فوج کا حملہ کئی ہفتے جاری رہے گا۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع رفح کے علاقے پر اسرائیلی فوج کا حملہ ہفتوں تک جاری رہے گا۔
یہ بھی پڑھیں: رفح پر حملے کے منصوبے کے بارے میں صیہونی سیاسی حلقوں کا اظہار خیال
اس کے علاوہ نیتن یاہو نے کہا کہ جب تک حماس موجود ہے غزہ میں جنگ کے مستقبل کے بارے میں بات کرنا مضحکہ خیز اور بیکار ہے، فوجی فتح کا کوئی نعم البدل نہیں ہے کیونکہ بصورت دیگر ہم عسکری، سیاسی اور ملکی طور پر ناکام ہو جائیں گے۔
نیز صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے ایک بار پھر عالمی برادری کے سامنے تاکید کی کہ وہ کبھی بھی فلسطینی ریاست کے قیام کی اجازت نہیں دیں گے۔
نیتن یاہو نے دعویٰ کیا کہ نہ تو اقوام متحدہ اور نہ ہی کوئی دوسرا ادارہ صہیونیوں کو جنگ جاری رکھنے اور اپنے دفاع سے روک سکتا ہے!
مزید پڑھیں: رفح پر حملے کے بارے میں مصر کا امریکہ اور اسرائیل دونوں کو انتباہ
انہوں نے مزید کہا کہ حماس کے کنٹرول کے خاتمے کے بغیر کوئی بھی فریق غزہ کی شہری انتظامیہ کو قبول نہیں کرے گا۔


مشہور خبریں۔
داعش کی نئی نسل کہاں پروان چڑھ رہی ہے؟
?️ 13 جون 2023سچ خبریں:عراق کے قومی سلامتی کے مشیر نے اس ملک اور دنیا
جون
عراق کی نئی حکومت کی تشکیل میں تیزی سے مکمل ہو سکتی ہے
?️ 21 نومبر 2025عراق کی نئی حکومت کی تشکیل میں تیزی سے مکمل ہو سکتی
نومبر
دنیا کے 100 شہروں میں غزہ کی حمایت میں بھوک ہڑتال کا اعلان
?️ 14 ستمبر 2025سچ خبریں: عوامی تحریک برائے حمایت غزہ نے اعلان کیا ہے کہ
ستمبر
نائیجر کی عوام فوج کے ساتھ ہے یا خلاف؟
?️ 22 اگست 2023سچ خبریں: نیامی میں ہزاروں افراد، فوج کی حمایت میں اور اپنے
اگست
سویڈن کی پہلی خاتون وزیر اعظم مستعفی ہونے کے چند روز بعد دوبارہ منتخب
?️ 30 نومبر 2021سچ خبریں:سویڈن کی پہلی خاتون وزیر اعظم کےپارٹیوں کے درمیان سیاسی اختلافات
نومبر
امریکا کی جانب سے جنوبی کوریا کو وارننگ
?️ 21 دسمبر 2025 امریکا کی جانب سے جنوبی کوریا کو وارننگ جنوبی کوریا، جو گزشتہ
دسمبر
اسرائیل مردہ باد کے عظیم اجتماع میں فلسطین کے ساتھ پاکستانی عوام کی یکجہتی
?️ 9 دسمبر 2024سچ خبریں: پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور
دسمبر
ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں اچانک واپسی؛ وجہ ؟
?️ 22 ستمبر 2026سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گزشتہ روز سہ پہر اپنی چھٹیاں
ستمبر