?️
سچ خبریں:اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے نیویارک میں جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ کے معاہدے کے ارکان کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ غلط حساب کتاب دنیا کی تباہی کا باعث بنے گا۔
فرانس 24 نیوز ویب سائٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے نیو یارک میں جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے(NPT) کے اجلاس کے آغاز کے موقع پر ایک تقریر میں دنیا میں ایٹمی جنگ چھڑنے کے خلاف خبردار کیا۔
رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیریس نے این پی ٹی کے رکن ممالک کے اجلاس کے آغاز میں خبردار کیا کہ دنیا کو جوہری جنگ کے اس خطرے کا سامنا ہے جو سرد جنگ کے عروج کے بعد سے نہیں دیکھا گیا اور جوہری تباہی میں صرف ایک غلط حساب کا فاصلہ ہے،انہوں نے کہا کہ ہم اب تک ناقابل یقین حد تک خوش قسمت رہے ہیں،تاہم لیکن قسمت ایک حکمت عملی نہیں ہے۔ گوٹیرس نے کہا کہ قسمت جوہری تصادم میں بدل جانے والی جغرافیائی سیاسی کشیدگی سے نمٹنے کے لیے ڈھال نہیں ہے، انہوں نے کہا کہ آج انسانیت صرف ایک جوہری تباہی سے صرف ایک غلط فہمی اور ایک غلط حساب کے فاصلہ پر کھڑی ہے۔
اقوام متحدہ کے سکرٹری جنرل نے کہا کہ جوہری ہتھیاروں کا خاتمہ ہی ان ہتھیاروں کے استعمال نہ ہونے کی واحد ضمانت ہوگی۔
مشہور خبریں۔
پاکستان کا امریکا پر فوجی امداد بحال کرنے کیلئے زور
?️ 28 اپریل 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان نے امریکا پر زور دیا ہے کہ
اپریل
داخلی بحران سے نکلنے کے لیے صیہونیوں کا نیا حربہ
?️ 13 ستمبر 2023سچ خبریں: صیہونی وزیر جنگ نے سکیورٹی کانفرنس میں ایران مخالف الزامات
ستمبر
زیلنسکی کی ٹرمپ سے یوکرین میں امن ثالثی کی اپیل کی
?️ 12 اکتوبر 2025سچ خبریں: صدر یوکرین ولودیمیر زیلنسکی نے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ
اکتوبر
امریکہ اسرائیل کی سلامتی کے لیے پر عزم
?️ 16 نومبر 2021سچ خبریں:امریکی نائب وزیر خارجہ نے اسرائیل کی سلامتی کے لیے اپنے
نومبر
اسرائیل مخالف دباؤ رنگ لا رہا ہے: عبرانی میڈیا
?️ 3 جولائی 2025سچ خبریں: کالکالیست اخباری رسالے کی رپورٹ کے مطابق، بائیکاٹ موومنٹ کو
جولائی
غزہ کی تعمیر نو کے لیے مصر کا 5 سالہ منصوبہ
?️ 6 مارچ 2025 سچ خبریں:مصر نے غزہ کی تعمیر نو کے لیے 53 ارب
مارچ
اگر ماڈلین کشتی ایران جاتی تو مغرب کا ردعمل کیا ہوتا:برطانوی اینکر کا طنز
?️ 12 جون 2025 سچ خبریں:معروف برطانوی اینکر اور صحافی مہدی حسن نے مغربی حکومتوں
جون
’فیض آباد دھرنا کیس: تحقیقاتی کمیشن سابق وزیراعظم، آرمی چیف، چیف جسٹس سے بھی تفتیش کر سکتا ہے‘
?️ 15 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ آج اسلام آباد میں فیض آباد
نومبر